تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dead" کے متعقلہ نتائج

dead

مُردَہ

dead loss

جان ليوا

داد

ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا

dead drunk

سِیاہ مَسْت

dead-lights

چوبی جھلملی جو طُوفان میں جہاز کے کمروں کی کھڑکیوں کو محفُوظ رکھتی ہے

dead weight

بھرت بوجھ

ڈیڈ سِیَہ

مشرق وسطیٰ کی ایک بہت بڑی جھیل جو ایک طرف ۴۷ میل تک اُردن کے علاقے کے ساتھ ساتھ چلی گئی ہے اور جنوب مغربی کنارے پر اسرائیلی حکومت قابض ہے بحیرۂ رُوم کی سطح سے سی ۳۱۲ فٹ نیچے واقع ہے چونکہ اس سے کوئی دریا نہیں نکلتا اس لیے اس کا پانی نہایت کڑوا ہے جس کے باعث اس میں کوئی چیز نہیں ڈوبتی ، بحیرہ مراد ، بحرِمیّت.

ڈَڈ لَیٹَرْ آفِس

(رسل و رسائل) لاوارث خطوط کا دفتر ، وہ جگہ جہاں ناقص پنہ لکھے ہوئے یا بیکار خطوط جمع کیے جاتے ہیں.

deadwall

وہ دیوار جس میں کھڑکی اور موکھے نہ ہوں

deadly

جان لیوا

deader

آدھی رات

deadfall

امریکا شکاریوں کا ایک جال جس میں بھاری بوجھ اونچائی سے گر کر جانور خصوصاً بڑے شکار کو کچل دیتا ہے۔.

deadness

مریل پن

deadwood

شجر مُردہ

deadset

جوئے میں ملی بھگت

deadline

deadbeat

چل رَوک

deadener

بے حس کرنے والا

deadwind

مخالف یا ناموافق ہوا

داڑ

رک : داڑھ .

deadly sin

سات گناہوں یعنی غرور

deaden

غیر فعّال بنانا یا ہو جانا، کمزور کرنا یا ہونا، خاموش کرنا، مدّھم ، ٹھنڈا ، بے رونق کرنا یا ہو جانا۔.

deadening

وہ مواد جسے استعمال کر کے کمروں کو آواز روک بنایا جاتا ہے

deadmarch

غمگین راگ جو مردے کی ارتھی کے ساتھ بجائے جاتے ہیں

deadeye

جہاز رانی: چوبی گول چرخی جس کے کنارے پر رسّا لپیٹنے کے لیے کھانچا ہوتا ہے، تنہا یا جوڑے کے ساتھ، بادبان کسنے کے لیے مستعمل۔.

deadpan

سپاٹ، جذبات یا کیفیت سے عاری چہرے یا انداز کے ساتھ ۔.

ڈانڑ

رک : ڈانڈ (۱)

deadhead

مرجھایا ہوا پھول۔.

deadlock

جُمُود

deadbolt

امریکا خصوصاً: بغیر کمانی کی کنڈی جو گھمانے سے کھلے یا بند ہو۔.

ڈانڈ

تاوان ، ڈنڈ جُرمانہ

deadliest

deadstock

ذبح شدہ مویشی یا بیمارگلّہ۔.

deadlight

جہاز کے روشن دان یا روزنے میں لگی ہوئی جھلملی یا پٹ۔.

deadlynightshade

زہریلا پودا

داند

اودھم، دھما چوکڑی، کود پھاند

دانڈ

ظلم و جبر، ناانصافی، ڈانڈ

دادَہ

دِیا ہوا، عطا کیا ہوا، دِیا گیا، مرکبات میں مُستعمل، جیسے دلدادہ

دِید

نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)

دَوڑ

دوڑ کر، لپک کر

داد خواہ

انصاف طلب کرنے والا، فریادی

داد گاہ

اِنصاف کی جگہ ؛ کچہری ، عدالت .

ڈَڑ

(موسیقی) سِتار کا ایک بول.

داد دِلْوانا

داد دینا (رک) کا تعدیہ . دُوسرے کے ذریعے انصاف و داد رسی کرانا ، کسی کے ذریعے انصاف مان٘گنا .

داد آوَر

تقسیم کرنے والا، اِنصاف کرنے والا، خُدا

داد آفرِیں

خُدا

داد رَسِ غَرِیباں

خُدا سے کنایہ ہے

داد بیداد سُننا

نالش اور فریاد سننا

داد خواہ ہونا

seek redress

داد بازی

ایک کھیل جو پاسے سے کھیلتے ہیں

داد دَہَش

رک : داد و دہش .

داڑ داہْنا

چبانا یا کھانا ؛ مُتحمِّل ہونا ، مقابلے کی تاب لانا .

ڈانڈ بانْدْھ

اِنتقام ، بدلہ ، نُقصان کا معاوضہ

داد بَخْش

اِنصاف کرنے والا، مُنصف، عادل

داد وَنْتا

منصف، انصاف کرنے والا

ڈانڈ دُھرّا

گانْو کی سرحد ، دیہات کی حد بندی لکیر

داد بَخْشی

عدل و اِنصاف کرنا .

داد بے داد کَرنا

demand justice or redress

داد بیداد کَرْنا

چیخنا چِلّانا ، شور و غُل مچانا .

داد بیداد مَچانا

داد بیداد کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ، نالہ و بُکا کرنا .

dead کے لیے اردو الفاظ

dead

ded

dead کے اردو معانی

  • مُردَہ
  • مَرحُوم
  • مُتَوَفِّی
  • سَرْد
  • شَلَ
  • سُن
  • بے حِس
  • بے جان
  • ہَلاک
  • مَعِیَّت

dead के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुर्दा
  • मरहूम
  • मुतवफ़्फ़ी
  • सर्द
  • शल
  • सुन
  • बे-हिस
  • बे-जान
  • हलाक
  • म'इय्यत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dead)

نام

ای-میل

تبصرہ

dead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone