تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"day" کے متعقلہ نتائج

day

دِن

دَیا

رحم، کرم، ترس، مہربانی، عنایت

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

ڈایَہ

گھاس کی ایک قسم جو فرش کے لئے اِستعمال ہوتی ہے.

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

d-day

وہ دن (۶ جون ۱۹۴۴) جبکہ برطانوی اور امریکی فوج نے شمالی فرانس پر چڑھائی کی۔.

دِیا

مٹی کا چھوٹا پیالہ، جس میں بیشتر کَڑوا تیل اور روئی یا کپڑے کی بٹی ہوئی بتّی ڈل کر جلاتے ہیں یا اس کے مماثل کسی اور چیز کا ظرف، دیوا، دیپ، دیولا

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

day-glo

فلوری (برقناطیسی تابکاری سے روشن) پینٹ اور دوسرے رنگوں کا تجارتی نام.

دَیار

بسنے والا، مکین، رہنے والا

دَیا کَر

day break

تَڑکا

دایاں

داہنا، سیدھا، بایاں کی ضد

دَیّا

وہ اسٹینڈ جو بچے لکا چھی کھیل میں چلاتے ہیں

day and night

آٹھوں پہر

diy

برط do-it-yourself اپنا کام آپ ۔.

دَیا کَرنا

day's sale

غَلَّہ

دَیوٹی

رک : دیوا جس کی یہ تصغیر ہے

دَیالُو

رحم کھانے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دیا قوذہ

ایک یونانی دوا کا نام جو خصخص کے بیچ سے بنتا ہٍے

dayak

ر ک.

دَیالا

رحم کرنے والا ، مراد : خدا .

دَیانا

دَیال

رحم کرنے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دَیاوَتی

سرگم کے دوسرے سُر رِکھْب کی تین سُرتیوں میں سے پہلی سُرتی کا نام.

دَیامَیہ

خدا، اللہ

دَیُّوثی

daybook

کچا کھاتہ، روکڑ، جہاں روزانہ فروخت کا حساب درج ہوتا ہے جو بعد میں پکے کھاتے میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔.

daystar

دن کی روشنی

daylily

سوسن یک روزہ

دَیّا دَھاڑ

ماں کو پکارنا، مدد مانگنا، دُہائی، شور و غل، ہنگامہ

دَیّار

بسنے والا ، مکین ، رہنے والا.

دَیُّوم

ہمیشہ رہنے والا ِ خدا ، باری تعالیٰ ، دائم و قائم.

دَیُّوث

اپنی عورت سے پیدہ کرانے والا، اپنے حرم کی بدکاری سے چشم پوشی کرنے والا، بے حیا، بے غیرت، بھڑوا، قرم ساق

دَیُّوس

بیوقوف ، شرارتی ، خبطی.

دَیا پاتْر

دَیا دَھرْم

دینداری ، خدا ترسی .

daydream

ہوا بندی

دَیّا دَہاڑ

ماں کو پکارنا ، مدد مانگنا ، دُہائی ، شور و غل ، ہنگامہ .

دَیاوان

رحم کرنے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دَیاوار

نصرانی تقویم میں لوند کا مہینہ بطرزِ بکرمی سال جو ہندوستان میں رائج ہے.

دِیا دِرِشْٹی

dayspring

سویرا

دَیاردر

رحم دل انسان، جس کا دل رحم اور درد سے بھرا ہوا ہو، ہمدرد شخص، مہربان

دَیا نِدھان

دَیار ناز

محبوب کا گھر، خانۂ معشوق

ڈَیَن

پرواز ، اُڑنا ؛ ڈولی ، ہالکی

دَیاوَں٘ت

کرم فرما، مہربان، رحم دل

daywork

وہ کام جس کا معاوضہ وقت کے حساب سے دیا جائے جو اس پر صرف ہو۔.

daytime

دن کا وہ وقت جب تک اْجالا رہے۔.

daylong

دن بھر کا، دن بھر کے لیے۔.

dayside

امریکا عملہ خصوصاً اخبار کا جو دن کے اوقات میں کام کرتا ہو۔.

دَیَم

دیم جمع دیمہ کی ہے جو اس بارش کے معنی میں استعمال ہوتا ہے جو بارش بغیری بِجلی اور گرج کےہو ... اس کی اصل دومہ ہے جو دوام سے مشتق ہے.

دَیارِ غَیر

دوسرا ملک، انجان جگہ، پردیس

دَیانات

رک : دیانت .

دَیامان

رک : دیاوان.

دَیا شِیْل

مہربان، رحم دل

دَیارِ عِشْق

محبت کی دنیا

days of grace

ايامِ مہلت

day کے لیے اردو الفاظ

day

deɪ

day کے اردو معانی

  • دِن
  • روز
  • یَوم

day के उर्दू अर्थ

  • दिन
  • रोज़
  • यौम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (day)

نام

ای-میل

تبصرہ

day

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone