تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cut" کے متعقلہ نتائج

cut

کاٹْنا

cut off

حَذْف

کَٹ آف

رکاوٹ ، روک ؛ بندش.

cut glass

نقشین گلاس

cut down

گھٹانا

cut in

بیچ میں دخل دینا

cut out

قطع کرنا

کَٹ آؤٹ

روزن جس کے ذریعے سے موٹر کی گیس خارج کی جاتی ہے ، برقی کنکشن قطع کرنے کا آلہ ، کٹنی.

cut the gordian knot

کِسی پیچیدہ مَسلے کو جوانمَردی اور جَلدی سے حَل کَرنا

کَٹ وَرْک

ایک وضع کی کشیدہ کاری جو کپڑے کو تراش کے کی جاتی ہے.

کَٹ پِیس

تھان سے اُتارے جانے والے یا تراشے جانے کے بعد کپڑے کا بچا ہوا ٹکڑا یا پارچہ، تھان سے اتارا ہوا کپڑے کا نمونہ، تھانوں کے وہ ٹکڑے جن میں کوئی عدد تیار نہیں ہوسکتا اور تاجر کے واسطے بیکار ہوجاتے ہیں کٹ پیس کہلاتے ہیں

cut a figure

بُری يا بھَلی صُورَت ميں ظاہِر ہونا

cot

کھاٹ

coot

بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.

cutlass

چھوٹی خمدار تلوار خصوصاً وہ جو جہازی استعما ل کر تے تھے۔.

cutting

کاٹ

cuttlefish

جنس Sepia اور Sepiola کا سمندری سرپایہ صدفیہ جس کے دس ہاتھ ہوتے ہیں اور پیچھا کرنے پر بچاؤ کے لیے ایک سیاہ سیّال مادّے کی پچکاری چھوڑتا ہے؛ سیپیا مچھلی، قیر ماہی، اسپیداج۔.

cuticle

جِلْد

cuttlebone

صدف قیرماہی

cutie

عوام: جاذب نظر، پُرکشش عورت۔.

cutis

جِلْد

cutaway

(نقشے، خاکے کی بابت) جس میں سے بعض حصّے خارج کر دیے گئے ہوں تاکہ اندرونی حصّہ نمایاں ہو سکے۔.

cuticular

جلدی

cutworm

کئی قسم کے لارووں، سْنڈیوں میں سے کوئی جونئے پودوں کے تنوں کو جڑ کے قریب سے کھا کر کھوکھلا کر دیتے ہیں۔.

cutwater

جہاز کے اگلے سرے کی نوک۔.

کَٹ تِھروٹ

(تاش) برج کا کھیل جو چار کے بجائے تین آدمی کھیلتے ہیں ، چوتھے (ڈی) کے پتے اس نمبر پر تقسیم میں بند ڈالے جاتے رہتے ہیں آخر میں تینوں آدمیوں میں سے جس کی بولی (کال) ازروئے قاعدہ پڑی ہوتی ہے وہ ڈی کے پتّوں کا لے تھی یعنی ساتھی ہوتا ہے ، ڈی کے پتّے کھول دیئے جاتے ہیں اور یہ شخص ڈی کے نمبر پر اس کا پتّا اپنی مرضی سے چلتا رہتا ہے.

cutaneous

جِلْدی

کَٹِن٘گ مَشِین

کتائی کرلے کی کل ، کاٹنے کی مشین ، برشائی کی کَل.

cute

بھولا

cutty

اسکاچ چھوٹا کیا ہوا، کوتاہ ، بہت یا غیر معمولی طور پر مختصر۔.

cutter

درزی، جامہ تراش۔.

cutch

کا متبادل-.

cutler

چاقو چھری وغیرہ بنانے والا۔.

cutpurse

قدیم: جیب کترا، چور۔.

کَٹْلَری

(گھریلو استعمال کے) کاٹنے کے آلات : چُھری، چاقو، کان٘ٹا وغیرہ، نیز ان چیزوں کا کارخانہ

کَٹْلِٹ

کیٹلس ، قیمہ بھرے ، پسے ہوئے آلوؤں کی تلی ہوئی ٹکیاں ، مخروطی شکل کے قیمے بھرے آلو کے کباب جو ایک مرغوب یورپین کھانا ہے.

coat

کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.

cat

بِلَّہ

cit

نگر باسی

cheetah

تیز دوڑنے والا درندہ جس کے جسم پر تیندوے کی طرح کے گل ہوتے ہیں [ہندوستانی: چیتا س :چترک چتی دار].

cotton thread

سُوت

cottonwood

شمالی امریکا کے درخت حّو ار کی کوئی قسم جس کے بیجوں پر سفید ریشے ہوتے ہیں۔.

cottonweed

جگالی پودا

کاٹِج

بھونس وغیرہ سے بنایا ہوا انگریزی وضع کا ہوادار گھر .

کاٹِیْج

جھونپڑا، چھپّر، جھونپڑی، کٹیا

cottage

جھونْپْڑی

کاٹیج اِنْڈَسْٹِری

گھریلو صنعت، گھریلو دستکاری

cotton wool

روئی

cotton tree

سین٘بَل

cotta

کلیسا: ایک اونچا لبادہ یا عبا-.

cottier

برط جھونپڑی کا مکین۔.

cottar

اسکاچ و تواریخ: کھیت،مزدور، دہقان جسے معاوضے میں رہنے کے لیے کٹیا دی جاتی تھی۔.

cotton

سوتی

cotter

مشینری کے پْرزوں کو سنگوانے، سمیٹ کر رکھنے کے لیے ایک کھونٹا یا کیلک۔.

cottony

قطنی

cotidal

ہم مد

cottager

کٹیا، جھونپڑی کا باسی، کلبہ نشین۔.

cauterize

طب: (نسیجوں کو) کسی گرم لے یا جلانے والے مادّے سے داغنا، جھلسانا یا جمانا، خصوصاً خون روکنے کے لیے۔.

cotillion

فرانس کا کوئی پُرتکلّف، روایتی رقص۔.

cottontail

جنس Sylvilagus کا امریکی خرگوش جس کی دُم سفید پھولی پھولی ہوتی ہے۔.

cut کے لیے اردو الفاظ

cut

kʌt

cut کے اردو معانی

  • کاٹْنا
  • کَتَرْنا
  • بَھتَّہ
  • چاک
  • گھاؤ
  • کاٹ
  • زَخْم
  • چِیرْنا

cut के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • काटना
  • कतरना
  • भत्ता
  • चाक
  • घाव
  • काट
  • ज़ख़्म
  • चीरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cut)

نام

ای-میل

تبصرہ

cut

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone