تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coot" کے متعقلہ نتائج
coot کے لیے اردو الفاظ
coot کے اردو معانی
اسم
- بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.
- گھامڑ۔.
coot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: जिन्स Fulica फ़लीका का एक स्याह आबी परिंदा, ख़ुसूसन जिस की चोंच का ऊपर का हिस्सा पिछली तरफ़ निकला हुआ होता है और माथे पर एक सफ़ैद पट्टी की तरह नज़र आता है।
- घामड़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
coot
بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.
کَٹ پِیس
تھان سے اُتارے جانے والے یا تراشے جانے کے بعد کپڑے کا بچا ہوا ٹکڑا یا پارچہ، تھان سے اتارا ہوا کپڑے کا نمونہ، تھانوں کے وہ ٹکڑے جن میں کوئی عدد تیار نہیں ہوسکتا اور تاجر کے واسطے بیکار ہوجاتے ہیں کٹ پیس کہلاتے ہیں
coat
کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.
cheetah
تیز دوڑنے والا درندہ جس کے جسم پر تیندوے کی طرح کے گل ہوتے ہیں [ہندوستانی: چیتا س :چترک چتی دار].
cuttlefish
جنس Sepia اور Sepiola کا سمندری سرپایہ صدفیہ جس کے دس ہاتھ ہوتے ہیں اور پیچھا کرنے پر بچاؤ کے لیے ایک سیاہ سیّال مادّے کی پچکاری چھوڑتا ہے؛ سیپیا مچھلی، قیر ماہی، اسپیداج۔.
cutaway
(نقشے، خاکے کی بابت) جس میں سے بعض حصّے خارج کر دیے گئے ہوں تاکہ اندرونی حصّہ نمایاں ہو سکے۔.
cauterize
طب: (نسیجوں کو) کسی گرم لے یا جلانے والے مادّے سے داغنا، جھلسانا یا جمانا، خصوصاً خون روکنے کے لیے۔.
کَٹ تِھروٹ
(تاش) برج کا کھیل جو چار کے بجائے تین آدمی کھیلتے ہیں ، چوتھے (ڈی) کے پتے اس نمبر پر تقسیم میں بند ڈالے جاتے رہتے ہیں آخر میں تینوں آدمیوں میں سے جس کی بولی (کال) ازروئے قاعدہ پڑی ہوتی ہے وہ ڈی کے پتّوں کا لے تھی یعنی ساتھی ہوتا ہے ، ڈی کے پتّے کھول دیئے جاتے ہیں اور یہ شخص ڈی کے نمبر پر اس کا پتّا اپنی مرضی سے چلتا رہتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (coot)
coot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔