تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"croup" کے متعقلہ نتائج
croup کے لیے اردو الفاظ
croup کے اردو معانی
- نرخرے کی سوجن
croup के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नर्ख़रे की सूजन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crupper
گھوڑے کے ساز کو سنبھالے رکھنے کے لیے گھوڑے کی دم کے نیچے سے نکال کر زین کے پچھلی طرف باندھا جانے والا تسمہ ، دمچی ۔.
corpus luteum
تشریح الاعضا: وہ ہیولیٰ جو بیضہ دان میں بیضہ کے اخراج کے بعد بنتا ہے اور اسی صورت میں برقرار رہتا ہے کہ حمل قرار پائے؛ جسمیہ اصغر۔.
cirriped
قشری یا خول دار سمندری حیوانوں میں سے کوئی قسم جس کا خول صمام دار ہوتا ہے اور بڑا ہونے کے بعد طفیلی بن جاتا ہے، جعدہ پا، کنڈل پا.
corpus christi
عشائے ربّانی کی یاد میں ضیافت جو تثلیثی اتوار (رک: Trinity Sunday ) کے بعد پہلی جمعرات کو منعقد ہوتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (croup)
croup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔