تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"croupier" کے متعقلہ نتائج
croupier کے لیے اردو الفاظ
croupier کے اردو معانی
اسم
- جوئے کی میز پر رقم وصول کرنے اور بانٹنے والا، جوا کھلانے والا۔.
- رسمی دعوت کے موقع پر صدارت کرنے والے کا نائب مرد یا عورت جو میز کے پر لے سرے پر بیٹھتا ہے۔.
croupier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जोय की मेज़ पर रक़म वसूल करने और बांटने वाला, जोह खिलाने वाला।
- रस्मी दावत के मौक़ा पर सदारत करने वाले का नायब मर्द या औरत जो मेज़ के पर ले सिरे पर बैठता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crupper
گھوڑے کے ساز کو سنبھالے رکھنے کے لیے گھوڑے کی دم کے نیچے سے نکال کر زین کے پچھلی طرف باندھا جانے والا تسمہ ، دمچی ۔.
cirriped
قشری یا خول دار سمندری حیوانوں میں سے کوئی قسم جس کا خول صمام دار ہوتا ہے اور بڑا ہونے کے بعد طفیلی بن جاتا ہے، جعدہ پا، کنڈل پا.
cire perdue
کانسی کی ڈھلائی کا ایک طریقہ جس میں سانچے کے اندر موم سے کام لیا جاتا ہے اور اس کے پگھلنے سے پیدا ہونے والے خلا میں دھات انڈیلی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (croupier)
croupier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔