تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coke" کے متعقلہ نتائج

coke

عوام: تخفیف: کوکین.

cokes

پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں

cooked

پکا ہوا

cookery

امریکا کھا نا پکا نے کا ہنر، طباخی۔.

کُکَری بُک

وہ کتاب جس میں کھانا پکانے کی ترکیبیں درج ہوں.

کُکَر

پریشر ککر، آلۂ طباخی، دیگچہ یا پکانے کا ظرف

cake

(الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.

caique

آبنا ئے با سفورس میں ایک ہلکی کھینے والی کشتی ۔.

کوکِن

ایک دوا ہے، جس سے جلد سُن ہوجاتی ہے، یہ لفظ ہسپانوی کوکا سے بنا ہے اور خود کو کہ امریکہ کی ریاست پیرو کے کیونکہ سے نکلاہے

cooking

پَکائی

wedding cake

شادی کا کیک، عمدہ قسم کا کیک جو شادی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے۔.

upside-down cake

معکوس کیک، ایک طرح کا نرم کیک جس کی تہ میں میوہ اور شیرہ بھرا ہوتا ہے اور پیش کرنے سے پہلے اُسے الٹا کر لیا جاتا ہے ۔.

seed cake

سالم بیجوں کی آمیزش سے بنایا ہوا کیک خصو صاً کمون یا کا لا زیر ہ ڈال کر۔.

eccles cake

ایک گول چپٹا کیک جس میں کشمش وغیرہ بھری ہوتی ہے۔.

dundee cake

برط خصوصاً: پُرتکلف میوہ دار کیک جس پر بادام ٹکے ہوتے ہیں۔.

queen cake

ایک چھوٹا نرم کیک اکثر کشمش بھرا۔.

pound cake

پَونڈ کيک

piece of cake

آسان کام

rock cake

برط خصوصاً ایک چھوٹا کشمشی کیک جس کی سطح سخت اور کھردری ہوتی ہے۔.

sponge cake

بہت ہلکا اسفنج کی طرح کا مسا م دار کیک۔.

simnel cake

برط ایک میوہ دار کیک، بادام وغیرہ سے تیار کردہ لگدی کی تہ دے کر بنایا ہوا ، جو عموماً ایسٹر کے موقع پر کھایا جاتا ہے۔.

banbury cake

ایک طرح کی چکلی پیسٹری جس پر کشمش ملے ماوے کی تہ ہوتی ہے۔.

take the cake

بازی لے جانا

rape-cake

کھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں یا جس کی کھاد بناتے ہیں۔.

pat-a-cake

بچوں کا ایک کھیل ( ایک گیت کے بو ل ) بولے جاتے ہیں۔.

coke کے لیے اردو الفاظ

coke

coke کے اردو معانی

اسم

  • عوام: تخفیف: کوکین.
  • تجارتی نام: تخفیف.
  • کوئلے سے گیسوں کے اخراج کے بعد باقی بچنے والا مادّہ، بجھا ہوا کوئلہ، جھانواں کوئلہ.
  • پٹرول وغیرہ کے نیم احتراق کے بعد بچنے والی گاد یا میل.

فعل

  • کوئلہ بجھانا، جھانواں کرنا.

coke के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम: तख़फ़ीफ़: कोकीन
  • तिजारती नाम: तख़फ़ीफ़
  • कोइले से गेसों के इख़राज के बाद बाक़ी बचने वाला मादा, बुझा हुआ कोयला, झा नवां कोयला
  • पैट्रोल वग़ैरा के नियम एहतिराक़ के बाद बचने वाली गाद या मेल

क्रिया

  • कोयला बुझाना, झा नवां करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

coke

عوام: تخفیف: کوکین.

cokes

پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں

cooked

پکا ہوا

cookery

امریکا کھا نا پکا نے کا ہنر، طباخی۔.

کُکَری بُک

وہ کتاب جس میں کھانا پکانے کی ترکیبیں درج ہوں.

کُکَر

پریشر ککر، آلۂ طباخی، دیگچہ یا پکانے کا ظرف

cake

(الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.

caique

آبنا ئے با سفورس میں ایک ہلکی کھینے والی کشتی ۔.

کوکِن

ایک دوا ہے، جس سے جلد سُن ہوجاتی ہے، یہ لفظ ہسپانوی کوکا سے بنا ہے اور خود کو کہ امریکہ کی ریاست پیرو کے کیونکہ سے نکلاہے

cooking

پَکائی

wedding cake

شادی کا کیک، عمدہ قسم کا کیک جو شادی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے۔.

upside-down cake

معکوس کیک، ایک طرح کا نرم کیک جس کی تہ میں میوہ اور شیرہ بھرا ہوتا ہے اور پیش کرنے سے پہلے اُسے الٹا کر لیا جاتا ہے ۔.

seed cake

سالم بیجوں کی آمیزش سے بنایا ہوا کیک خصو صاً کمون یا کا لا زیر ہ ڈال کر۔.

eccles cake

ایک گول چپٹا کیک جس میں کشمش وغیرہ بھری ہوتی ہے۔.

dundee cake

برط خصوصاً: پُرتکلف میوہ دار کیک جس پر بادام ٹکے ہوتے ہیں۔.

queen cake

ایک چھوٹا نرم کیک اکثر کشمش بھرا۔.

pound cake

پَونڈ کيک

piece of cake

آسان کام

rock cake

برط خصوصاً ایک چھوٹا کشمشی کیک جس کی سطح سخت اور کھردری ہوتی ہے۔.

sponge cake

بہت ہلکا اسفنج کی طرح کا مسا م دار کیک۔.

simnel cake

برط ایک میوہ دار کیک، بادام وغیرہ سے تیار کردہ لگدی کی تہ دے کر بنایا ہوا ، جو عموماً ایسٹر کے موقع پر کھایا جاتا ہے۔.

banbury cake

ایک طرح کی چکلی پیسٹری جس پر کشمش ملے ماوے کی تہ ہوتی ہے۔.

take the cake

بازی لے جانا

rape-cake

کھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں یا جس کی کھاد بناتے ہیں۔.

pat-a-cake

بچوں کا ایک کھیل ( ایک گیت کے بو ل ) بولے جاتے ہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coke)

نام

ای-میل

تبصرہ

coke

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone