تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coke" کے متعقلہ نتائج
coke کے لیے اردو الفاظ
coke کے اردو معانی
اسم
- عوام: تخفیف: کوکین.
- تجارتی نام: تخفیف.
- کوئلے سے گیسوں کے اخراج کے بعد باقی بچنے والا مادّہ، بجھا ہوا کوئلہ، جھانواں کوئلہ.
- پٹرول وغیرہ کے نیم احتراق کے بعد بچنے والی گاد یا میل.
فعل
- کوئلہ بجھانا، جھانواں کرنا.
coke के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: तख़फ़ीफ़: कोकीन
- तिजारती नाम: तख़फ़ीफ़
- कोइले से गेसों के इख़राज के बाद बाक़ी बचने वाला मादा, बुझा हुआ कोयला, झा नवां कोयला
- पैट्रोल वग़ैरा के नियम एहतिराक़ के बाद बचने वाली गाद या मेल
क्रिया
- कोयला बुझाना, झा नवां करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cake
(الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.
کوکِن
ایک دوا ہے، جس سے جلد سُن ہوجاتی ہے، یہ لفظ ہسپانوی کوکا سے بنا ہے اور خود کو کہ امریکہ کی ریاست پیرو کے کیونکہ سے نکلاہے
upside-down cake
معکوس کیک، ایک طرح کا نرم کیک جس کی تہ میں میوہ اور شیرہ بھرا ہوتا ہے اور پیش کرنے سے پہلے اُسے الٹا کر لیا جاتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (coke)
coke
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔