تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"circle" کے متعقلہ نتائج
circle کے لیے اردو الفاظ
circle کے اردو معانی
- حَلْقَہ
- پیٹا
- پھیر
- پھیرا
- چَکَّر لگانا
- گُھومْنا
circle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हल्क़ा
- पेटा
- फेर
- फेरा
- चक्कर लगाना
- घूमना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہالا
روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں
ہالاہَل
ایک قسم کا زہر جو (ہندو روایات کے مطابق) سمندر کو بلونے کے وقت پیدا ہوا تھا ، زہر کی ایک قسم
ہلاؤ
ہلانا (رک) سے امر (تراکیب میں مستعمل) ؛ حرکت دو ، جنبش دو ، جھنجھوڑو ؛ جھلاؤ ، جھونٹا دو ؛ کھولو.
ہولا
۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔
ہولی
ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں
ہیلی
دُم دار تارہ، جو سورج کے گرد ایک مقررہ میعاد تک چکر لگاتا ہے اور جس کا نام اس کے دریافت کنندہ سائنس داں کے نام پر رکھا گیا
ہُلُو
آڑو کی ایک قسم جسکی پوست نازک اور رنگا رنگ یعنی سفید سرخ سبز زرد اور روئیں دار ہو اور گودے سے جدا ہوجائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (circle)
circle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔