تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chug" کے متعقلہ نتائج
chug کے لیے اردو الفاظ
chug کے اردو معانی
- چھک چھک کی آواز
chug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छुक छुक की आवाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُغا
عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، درویش اور فقرا کے علاوہ عالم اور دوسرے لوگ بھی پہنتے ہیں
چُغْتائی
چن٘گیز خان کے بیٹے چغتا کی نسل سے منسوب، چغتائی قبیلے اور نسل سے منسوب زبان، ایک ترک قبیلہ اور اس کے بادشاہ کا نام
چُونگ
ایک خود رو طفیلی پودا جو عموماً دوسرے پودے کی جڑوں میں یا ان کے قریب اگ آتا ہے بطور سبزی ترکاری استعمال ہوتا ہے .
چُگّا
وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .
چُگْٹی
جانوروں کے بند کرنے کا ایسا پنجرا جس میں دو پنجرے یک جا ہوتے ہیں ایک میں نر کو اور ایک میں مادہ کو رکھتے ہیں، جوڑی
چُگّے کی ڈاٹ
(معماری) وہ ڈاٹ جس کا وسطی حصہ مانگ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو برخلاف ادّھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے، آمنی ڈاٹ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chug)
chug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔