تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chuck" کے متعقلہ نتائج
chuck کے لیے اردو الفاظ
chuck کے اردو معانی
اسم
- بول چال: امریکا غذا، خوراک.
- گردن سے پسلیوں تک بڑے گوشت کا ٹکڑا ، سینے کا گوشت.
- جس چیز پر خراد یا برمے سے کام کرنا ہو ا سے گرفت میں رکھنے کا شکنجہ یا پکڑ.
- ٹھوڑی سہلانا (شغلاً یا شوخی سے).
فعل
- شکنجے میں کسنا، لگانا.
- بول چال: پھینکنا، ڈال دینا، لاپروائی سے.
- بول چال: (عموماً قبل up, in ) چھوڑنا، ترک کرنا:
- (ٹھوڑی) کے نیچے ہاتھ دینا، سہلانا.
chuck के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: अमरीका ग़िज़ा, ख़ुराक
- गर्दन से पसलीयों तक बड़े गोश्त का टुकड़ा , सीने का गोश्त
- जिस चीज़ पर ख़र्राद या बर्मे से काम करना हुआ से गिरिफ़त में रखने का शिकंजा या पकड़
- ठोढ़ी सहलाना (शग़लन या शोख़ी से)
क्रिया
- शिकंजे में कसना, लगाना
- बोल चाल: फेंकना, डाल देना, लापरवाई से
- बोल चाल: (उमूमन क़बल up, in ) छोड़ना, तर्क करना
- (ठोढ़ी) के नीचे हाथ देना, सहलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chock
پچّر،لکڑی کا کندہ جو حرکت کو روکنے کے لیے اڑنگے کے طور پر استعمال ہو ، خصوصاً پہیے یا پیپے کو لڑھکنے سے روکنے کے لیے.
chick-pea
ایک پودا جس میں چھوٹی پھولی پھولی پھلیاں لگتی ہیں جن میں نکیلے بیج ہوتے ہیں Cicer arietinum.
chickadee
امریکا مختلف چھوٹی چڑیوں میں سے کوئی جو tit خاندان سے تعلق رکھتی ہے خصوصاً Parus atricapillus جس کے سر پر گہرے رنگ کی کلغی ہو تی ہے.
chickweed
باغیچوں میں ا گ آنے والا خودرو پودا ، سبزۂ بیگانہ ، جس کے ڈنٹھل نازک ہوتے ہیں اور اس میں سفید مہین پھول کھلتے ہیں Stellaria media.
checkpoint
وہ مقام خصوصاً حد بندی یا دروازہ مع چوکیدار جہاں دستاویرات یا گاڑیوں وغیرہ کی پڑتال یا معائنہ ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chuck)
chuck
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔