تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"check" کے متعقلہ نتائج
check کے لیے اردو الفاظ
check کے اردو معانی
- جائِزَہ لینا
- روکْنا
- ٹوکنا
- اِنْسِداد
- روک تھام
- ٹوک
- چار خانہ
check के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जाइज़ा लेना
- रोकना
- टोकना
- इंसिदाद
- रोक-थाम
- टोक
- चार ख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
checkpoint
وہ مقام خصوصاً حد بندی یا دروازہ مع چوکیدار جہاں دستاویرات یا گاڑیوں وغیرہ کی پڑتال یا معائنہ ہو.
chick-pea
ایک پودا جس میں چھوٹی پھولی پھولی پھلیاں لگتی ہیں جن میں نکیلے بیج ہوتے ہیں Cicer arietinum.
chock
پچّر،لکڑی کا کندہ جو حرکت کو روکنے کے لیے اڑنگے کے طور پر استعمال ہو ، خصوصاً پہیے یا پیپے کو لڑھکنے سے روکنے کے لیے.
chickadee
امریکا مختلف چھوٹی چڑیوں میں سے کوئی جو tit خاندان سے تعلق رکھتی ہے خصوصاً Parus atricapillus جس کے سر پر گہرے رنگ کی کلغی ہو تی ہے.
chickweed
باغیچوں میں ا گ آنے والا خودرو پودا ، سبزۂ بیگانہ ، جس کے ڈنٹھل نازک ہوتے ہیں اور اس میں سفید مہین پھول کھلتے ہیں Stellaria media.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (check)
check
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔