تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chorion" کے متعقلہ نتائج
chorion کے لیے اردو الفاظ
chorion کے اردو معانی
اسم
- رینگنے والے جانوروں پرندوں اور دودھ پلانے والے جانوروں کے جنین کی بیرونی جھلّی.
chorion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रेंगने वाले जानवरों परिन्दों और दूध पिलाने वाले जानवरों के जनीन की बैरूनी झिल्ली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَران
سمندر کے کنارے کی وہ دلدل، جس میں سے نمک نکالا جاتا ہے، سمندر کے ساحل پر شور زمین، غیرمزروعہ زمین، افتادہ زمین
چُورَن
(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی
چائے دان
تام چینی کا وہ ٹون٘ٹی دار برتن جس میں چائے پکائی جاتی یا پکا کر رکھی جاتی ہے، چینک، چائے دانی
چَرَن دھو دھو کَر پِینا
پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.
چَرَن پَدَم
پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پیروں میں پہنا جاتا ہے
چَرَن پَرْدار
گرگاہی کی قسم کی جوتی جس کے پنجے پر چمڑے کی پٹی لگی ہوتی ہے جو انگریزی میں ٹائی کہلاتی ہے، گر گابی کی ایک دوسری قسم جو منڈے سے ملتی جلتی ہے انگریزی میں ٹائی شو کہلاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chorion)
chorion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔