تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"churn" کے متعقلہ نتائج
churn کے لیے اردو الفاظ
churn کے اردو معانی
اسم
- برط دودھ کا بڑا برتن، بلٹو یا چاٹی.
- بلونی جس میں دودھ دہی بلو کر مکھن نکالتے ہیں.
فعل
- (دودھ) بلونا.
- بلو کر (مکھن )نکالنا:
- (عموماً قبلup ) ہلّڑ بازی کرنا، گڑبڑ ڈالنا، فساد مچانا.
- جوش کھانا، جھاگ لانا.
churn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बरत दूध का बड़ा बर्तन, बलटो या चाटी
- बलूनी जिस में दूध दही बल्लू कर मक्खन निकालते हैं
क्रिया
- (दूध) बिलौना
- बल्लू कर (मक्खन )निकालना
- (उमूमन क़बलup ) हुल्लड़ बाज़ी करना, गड़बड़ डालना, फ़साद मचाना
- जोश खाना, झाग लाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُورْن
(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی
چُر٘نے
ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے
چودْنا
بازاری زبان، جماع کرنا، ہم بستری کرنا، لگنا، مجامعت کرنا، عورت اور مرد کا جنسی ملاپ کرنا، سیکس کرنا، جنسی تعلق بنانا
چور نَظَر
دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو، چھپ چھپا کر کام کرنا، سب کی نظروں سے بچ کر کرنا، نظر بچانا، چپکے سے، آہستہ سے، دبے پاؤں
چُورَن
(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی
چائے دان
تام چینی کا وہ ٹون٘ٹی دار برتن جس میں چائے پکائی جاتی یا پکا کر رکھی جاتی ہے، چینک، چائے دانی
چَرَن دھو دھو کَر پِینا
پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.
چَرَن پَدَم
پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پیروں میں پہنا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (churn)
churn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔