تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chock" کے متعقلہ نتائج
chock کے لیے اردو الفاظ
chock کے اردو معانی
اسم
- پچّر،لکڑی کا کندہ جو حرکت کو روکنے کے لیے اڑنگے کے طور پر استعمال ہو ، خصوصاً پہیے یا پیپے کو لڑھکنے سے روکنے کے لیے.
فعل
- پچّریا کندہ اڑا کے تھامنا.
- برط (عموماً قبل up ) پوری طرح بھر دینا.
- سختی کے ساتھ، لبالب، ٹھسا ٹھس.
chock के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पचर,लक्कड़ी का कुंदा जो हरकत को रोकने के लिए अड़ंगे के तौर पर इस्तिमाल हो , ख़ुसूसन पहीए या पेपे को लुढ़कने से रोकने के लिए
क्रिया
- पच्चरया कुंदा उड़ा के थामना
- बरत (उमूमन क़बल up ) पूरी तरह भर देना
- सख़्ती के साथ, लबालब, ठसाठस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chock
پچّر،لکڑی کا کندہ جو حرکت کو روکنے کے لیے اڑنگے کے طور پر استعمال ہو ، خصوصاً پہیے یا پیپے کو لڑھکنے سے روکنے کے لیے.
chick-pea
ایک پودا جس میں چھوٹی پھولی پھولی پھلیاں لگتی ہیں جن میں نکیلے بیج ہوتے ہیں Cicer arietinum.
chickadee
امریکا مختلف چھوٹی چڑیوں میں سے کوئی جو tit خاندان سے تعلق رکھتی ہے خصوصاً Parus atricapillus جس کے سر پر گہرے رنگ کی کلغی ہو تی ہے.
chickweed
باغیچوں میں ا گ آنے والا خودرو پودا ، سبزۂ بیگانہ ، جس کے ڈنٹھل نازک ہوتے ہیں اور اس میں سفید مہین پھول کھلتے ہیں Stellaria media.
checkpoint
وہ مقام خصوصاً حد بندی یا دروازہ مع چوکیدار جہاں دستاویرات یا گاڑیوں وغیرہ کی پڑتال یا معائنہ ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chock)
chock
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔