تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chelate" کے متعقلہ نتائج
chelate کے لیے اردو الفاظ
chelate کے اردو معانی
اسم
- کیمیا: ایک نامی فلزی آمیزہ جس میں ایٹموں کا بستہ حلقہ ہوتا ہے جس میں ایک دھاتی ایٹم بھی شامل ہوتا ہے ، خلب.
صفت
- کیمیا: خلبی ،چنگلی.
- حیوانیات و تشریح الا عضا: خلب دار.
فعل
- کیمیا: خلب سازی کرنا.
chelate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीमिया: एक नामी फ़िलिज़्ज़ी आमेज़ाह जिस में ऐटमों का बस्ता हलक़ा होता है जिस में एक धाती ऐटम भी शामिल होता है , ख़ुलुब
विशेषण
- कीमिया: ख़लबी ,चंगुली
- हैव इनयात-ओ-तशरीह इल्ला अज़ा: ख़ुलुबदार
क्रिया
- कीमिया: ख़ुलुब साज़ी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chelate
کیمیا: ایک نامی فلزی آمیزہ جس میں ایٹموں کا بستہ حلقہ ہوتا ہے جس میں ایک دھاتی ایٹم بھی شامل ہوتا ہے ، خلب.
چھالْٹی
سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے
چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا
ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا
چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی
دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا
چَلتی میں روڑا اَٹکانا
ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا
چَلْتی پِھرْتی چھانو ہے کَبھی اِدَھر کَبھی اُدَھر
دنیاوی جاہ و حشمت کا کیا ہے کبھی کسی کو حاصل ہوتی ہے کبھی کسی کو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chelate)
chelate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔