تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chap" کے متعقلہ نتائج
chap کے لیے اردو الفاظ
chap کے اردو معانی
- چاک کَرنا
- کاٹْنا
- شق کرنا
- تڑکانا
- مَرد خُدا
chap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चाक करना
- काटना
- शिक़ करना
- तड़काना
- मर्द-ए-ख़ुदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chip
کوٹنے کا ٹنے یا ٹوٹنے میں جھڑ نے، الگ ہونے والی کرچی ، ٹکڑا ، ریزہ وغیرہ ،خصوصاً سخت چیز سے جیسے لکڑی یا پتھر.
چَپ گَرْداں
(کیمیا) سطح تقطیب کی بائیں جانب کی گردش سے تعلق رکھنے والا ، الٹی گردش یا تاثیر رکھنے والا.
چَپ غَلَط دینا
لہرواں دوڑنا، غچّہ دینا، دوڑ میں دائیں بائیں ہو جانا تاکہ حریف جو تعاقب کرتا ہے عاجز ہو جائے
چَپُّو
ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)
چَپاتی
توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں
چَپاوَلی
جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول، مخالف پر دور سے فوج کے حصہ کو جدا کرکے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chap)
chap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔