تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْڑا" کے متعقلہ نتائج

چَپْڑا

(دلال) دو پیسے؛ صاف چٹیل میدان

چَپْڑاؤُ

جھوٹا، گستاخ

چَپْڑانا

جھوٹ کہنا

چَپْڑاسی

رک: چپراسی.

چَپْڑاس

(کُشتی) حریف کی پنڈلی پر پنڈلی کی ضرب جس کے دھکے سے وہ گڑ پڑے یا لڑ کھڑا جائے

چَپْڑا لاکھ

صاف کی ہوئی لاکھ، عمدہ لاکھ

چَپْڑاسَن

چپراسی کی تانیث

چَپْڑا کَر دینا

بالکل تباہ و برباد کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْڑا کے معانیدیکھیے

چَپْڑا

chap.Daaचप्ड़ा

وزن : 22

موضوعات: دلالی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَپْڑا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دلال) دو پیسے؛ صاف چٹیل میدان
  • صاف کی ہوئی لاکھ کا پتر.
  • لال رن٘گ کا گندگی کا کیڑا؛ کوئی پٹی ہوئی یا چپٹی چیز

Urdu meaning of chap.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (dalaal) do paise; saaf chaTiyal maidaan
  • saaf kii hu.ii laakh ka putr
  • laal rang ka gandgii ka kii.Daa; ko.ii paTii hu.ii ya chapTii chiiz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپْڑا

(دلال) دو پیسے؛ صاف چٹیل میدان

چَپْڑاؤُ

جھوٹا، گستاخ

چَپْڑانا

جھوٹ کہنا

چَپْڑاسی

رک: چپراسی.

چَپْڑاس

(کُشتی) حریف کی پنڈلی پر پنڈلی کی ضرب جس کے دھکے سے وہ گڑ پڑے یا لڑ کھڑا جائے

چَپْڑا لاکھ

صاف کی ہوئی لاکھ، عمدہ لاکھ

چَپْڑاسَن

چپراسی کی تانیث

چَپْڑا کَر دینا

بالکل تباہ و برباد کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone