تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cell" کے متعقلہ نتائج
cell کے لیے اردو الفاظ
cell کے اردو معانی
- گوشَہ
- حُجْرَہ
- خَلِیَّہ
cell के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गोशा
- हुजरा
- ख़लिय्या
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
daniell cell
طبیعیات و کیمیا: ایک ابتدائی وولٹائی سیل جس میں تانبے کا زیر برقیرہ اور جست آمیز منفیری سیاہ خلا ہوتا ہے اور اس صورت میں کہ تانبا یا توتیا بطور برقپاش استعمال ہو، معیاری برقی توانائی مہیّا کرتا ہے۔ ڈینیل سیل [برطانوی کیمیا دان جان ڈینیل، م: ۱۸۴۵ء کے نام].
خَلائی سیل
اخراجی سیل کی ایک قسم جس کے بلب کے اند ر اونچے درجےکا خلا بنا دیا جاتا ہے ، یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا تناسب قائم رکھتے ہیں ، ان کے اندر خارج شدہ الیکٹران آزادنہ حرکت کرتے ہیں . (انگ : Vacumm Cell) .
colle's fracture
بازو کے زیریں حصّے بانہہ کا کسر یا ٹوٹنا جس سے ہا تھ پیچھے کی طرف مڑجائے [آ ئرستانی سرجن A. Colles م: ۱۸۴۳ء کے نام پر].
جَذْبی سیل
یہ وہ سیل ہے جو زیر تحقیق جاذب شئے میں ریڈی ایشن (Radiation) کو ڈائریکٹ (direct) کرتا ہے یہ ایک مستطیل کھوکھلی ٹیوت کی شکل میں ہوتا ہے.الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ۳۳۴) ؛ جذبی خانہ (قاموس الاصطلاحات).
unit cell
قلمیات نگاری: قلمی اکائی ، کسی قلم میں اٹیموں، روانوں یا سالموں کا سب سے چھوٹا گروہ جو خود کو بار بار دہرا کر پوری قلم تشکیل دیتاہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cell)
cell
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔