تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"caul" کے متعقلہ نتائج
caul کے لیے اردو الفاظ
caul کے اردو معانی
اسم
- (الف) رحم کی اندرونی جھلّی جس میں جنین لپٹا ہوتا ہے (ب)غلاف جنین؛ جس کا کچھ حصّہ بچے کے سر پر رہ جاتا ہے اور مبارک سمجھا جاتا ہے۔.
- تواریخ: (الف) گھر میں پہننے کی زنانہ تنگ ٹوپی (ب ) گھریلو زنانہ ٹوپی کا پچھلا سپاٹ حصّہ۔.
- آنتوں کی اندرونی جھلّی، غشائے امعا، ثرب۔.
caul के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) रहम की अंदरूनी झिल्ली जिस में जनीन लिपटा होता है (ब)ग़लाफ़ जनीन; जिस का कुछ हिस्सा बच्चे के सर पर रह जाता है और मुबारक समझा जाता है।
- तवारीख़: (अलिफ़) घर में पहनने की ज़नाना तंग टोपी (ब ) घरेलू ज़नाना टोपी का पिछला स्पाट हिस्सा।
- आंतों की अंदरूनी झिल्ली, ग़शाए अमआ, सरब।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
caul
(الف) رحم کی اندرونی جھلّی جس میں جنین لپٹا ہوتا ہے (ب)غلاف جنین؛ جس کا کچھ حصّہ بچے کے سر پر رہ جاتا ہے اور مبارک سمجھا جاتا ہے۔.
caulk
درز بندی ، رخنہ بندی ( ناؤ وغیرہ کی) ریخوں کو سن کے ریشوں اور سیل روک مادّے سے بند کرنا یا تختوں کو ٹھونک کر ملانا۔.
colle's fracture
بازو کے زیریں حصّے بانہہ کا کسر یا ٹوٹنا جس سے ہا تھ پیچھے کی طرف مڑجائے [آ ئرستانی سرجن A. Colles م: ۱۸۴۳ء کے نام پر].
colloid
کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.
collodion
سریش نما، سیلیو لوز نائٹریٹ کے ساتھ الکحل اور ایتھر کا کسی قدر چپچپا محلول جو فوٹو کشی اور عمل جراحی میں استعمال ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (caul)
caul
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔