تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"col" کے متعقلہ نتائج
col کے لیے اردو الفاظ
col کے اردو معانی
اسم
- پہاڑی سلسلے کے درمیان نشیب یا درہ۔.
- موسمیات: دو بھاری دباؤ والے علاقوں کے درمیان کم ہوائی دباؤ کا علاقہ۔.
col के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पहाड़ी सिलसिले के दरमयान नशेब या दर्राह।
- मौसमियात: दो भारी दबाओ वाले इलाक़ों के दरमयान कम हवाई दबाओ का इलाक़ा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
caul
(الف) رحم کی اندرونی جھلّی جس میں جنین لپٹا ہوتا ہے (ب)غلاف جنین؛ جس کا کچھ حصّہ بچے کے سر پر رہ جاتا ہے اور مبارک سمجھا جاتا ہے۔.
colloid
کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.
collie
ایک گلّوں کا رکھوالا اسکاچ نسل کا کتا جس کی تھوتھنی لمبی اور نکیلی ہوتی ہے، بال لمبے اور گھنے.
collins
برف سے ٹھنڈا کیا ہوا ایک نشہ آور مشروب جس میں جِن یا وسکی وغیرہ کے ساتھ نیبو کا عرق اور شکر بھی شامل ہوتی ہے.
collage
آرٹ کی ایک شکل جس میں کسی سطح پر مختلف قسم کے اجزا چپکا دیے جاتے ہیں (جیسے کاغذ کے ٹکڑے، دیا سلائی کی تیلیاں، تصاویر).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (col)
col
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔