تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cake" کے متعقلہ نتائج
cake کے لیے اردو الفاظ
cake کے اردو معانی
اسم
- (الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.
- کیک سے ملتی جلتی چپٹی گول شے:
- اسکا چ وشمالی انگستان جئی کی پتلی روٹی ۔.
فعل
- جما کر یا دبا کر ٹھوس شکل دینا ۔.
- (عموماً قبل with ) ساننا ،آلودہ کرنا، تہ چڑھانا:
cake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) आटा, मक्खन ,अंडा ,शुक्र वग़ैरा मिला कर तंदूर में सैनिक कर तैय्यार किया जाने वाला एक तरह का कुलचा ,केक(ब) उसी की चपटी गोल बड़ी या आराइशी शक्ल, अक्सर मुज़य्यन और किसी किस्म का क़वाम चढ़ा होता है।
- केक से मिलती जलती चपटी गोल शैय
- इसका चे वशमाली अनगसतान जई की पुतली रोटी ।
क्रिया
- जमा कर या दबा कर ठोस शक्ल देना ।
- (उमूमन क़बल with ) सानना ,आलूदा करना, ता चढ़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cake
(الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.
cakewalk
امریکی سیاہ فام لوگوں کے مقابلہ رقص پر مبنی سجیلے پن سے چلنے کا انداز جس پر کیک انعام دیا جاتا ہے۔.
upside-down cake
معکوس کیک، ایک طرح کا نرم کیک جس کی تہ میں میوہ اور شیرہ بھرا ہوتا ہے اور پیش کرنے سے پہلے اُسے الٹا کر لیا جاتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cake)
cake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔