تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"butte" کے متعقلہ نتائج
butte کے لیے اردو الفاظ
butte کے اردو معانی
اسم
- امریکا الگ تھلگ پھسلواں پہاڑی۔.
butte के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमरीका अलग थलग फिसलवां पहाड़ी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
butterwort
جنس Pinguicula کا دلدلی پودا جس میں بنفشہ کی طرح کے پھول لگتے ہیں اور پتّے سُرخی مائل جن سے دودھ نکلتا ہے جس میں بُھنگے وغیرہ پھنس جاتے ہیں، حشرات خور روغنی پودا، سمّیہ۔-.
بِتّا
بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ
biotite
معدنیات: ایک سیاہ، گہرا بھورا یا سبز ابرک (پرت دار) دھاتی مادّہ جو منقلب شدہ یا آتش فشانی مادّے سے بنی ہوئی چٹانوں میں پایا جاتا ہے۔.
بِتّی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (butte)
butte
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔