تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"battue" کے متعقلہ نتائج
battue کے لیے اردو الفاظ
battue کے اردو معانی
اسم
- ہانکا
- جنگلی جانوروں کے شکار کا ایک طریق
- ہانکنے کا شکار
- شکار کرنے کا ایک طریقہ جس میں ہنکارے ؍ ہانکنے والے لوگ ؍ ہانکے، جنگلی جانور کو جھنڈ سے نکال کر ایک محدود جگہ پر لے آتے ہیں جہاں بہ آسانی اسے شکار کر لیا جاتا ہے
- شکاریوں کا گروہ جو یہ طریقہ استعمال کرتا ہے
battue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हाँका
- जंगली जानवरों के शिकार का एक तरीक़
- हाँकने का शिकार
- शिकार करने का एक तरीक़ा जिस में हंकारे / हाँकने वाले लोग / हाँके, जंगली जानवर को झुंड से निकाल कर एक महदूद जगह पर ले आते हैं जहाँ ब-आसानी उसे शिकार कर लिया जाता है
- शिकारियों का गिरोह जो ये तरीक़ा इस्ते'माल करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِتّا
بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ
biotite
معدنیات: ایک سیاہ، گہرا بھورا یا سبز ابرک (پرت دار) دھاتی مادّہ جو منقلب شدہ یا آتش فشانی مادّے سے بنی ہوئی چٹانوں میں پایا جاتا ہے۔.
بِتّی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.
بِتّی آوے
ایک شرط جو بتی کے کھلاڑی آپس میں بدلیتے ہیں کہ جب راستے میں ایک لھلاڑی دوسرے کھلاڑی کو غافل پا کر ”بتی آوے“ کہ دے تو اسے اس چوک کے خمیازے میں دو ان٘گلیوں سے پشت دست پر ضرب لگوانی پڑتی ہے.
لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتے
لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (battue)
battue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔