تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"butene" کے متعقلہ نتائج
butene کے لیے اردو الفاظ
butene کے اردو معانی
اسم
- عام بَطلين
butene के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आम बतलीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
butane
کیمیا: الکین سلسلہ کا گیس کی حالت میں ہائڈرو کاربن جو مائع حالت میں ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ¶ کیمیائی فارمولا : C4H10.
بُٹْنا
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
بُٹْنی
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
باتُونی
بہت زیادہ بولنے اور باتیں کرنے والا، باتیں کرنے والا، بک بک کرنے والا، بیکار کی باتیں کرنے والا، بکواس کرنے والا، بکوادی، فضول گو، گپی، بکی، بت کہا
بَڑا بانْٹنْے والا
(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو سے زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کردے، عاد اعظم ، مقوم علیہ اعظم
سِوَیّاں بَٹْنا
پٹرے ، مٹکے ، گھڑے یا کسی اور برتن کو اون٘دھا کرکے اس پر میدے کو رکھ کر اس طرح بل دینا کہ باریک تار بنتا جائے.
باڑْھ بَتانا
(سپہ گری) تلوار وغیرہ کی دھار کی طرف اشاری کرنا ، دھار دکھانا ، اسلحہ کو اس انداز سے حرکت دینا کہ حریف یہ سمجھے کہ دھار چلانے کا ارادہ ہے .
تَوَجُّہ کا بَٹْنا
(نفسیات) ایک نفسیاتی عمل جس میں کسی مرکز یا خیال سے توجہ دور کی جاتی ہے تاکہ اس کے اثرات زائل ہو سکیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (butene)
butene
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔