تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"buffer" کے متعقلہ نتائج
buffer کے لیے اردو الفاظ
buffer کے اردو معانی
اسم
- حیاتی کیمیا: (الف) ٹکر روک، تھاپی ،ضرب خور، جو تصادم کو روکنے کے لیے ہوتا ہے (ب) برط: ریل کے ڈبوں کی پشت اور سامنے کے رُخ پر لگی ہوئی ایسی ہی دہری کل۔.
- ایک مادّہ جو کسی محلول میں ہائڈروجنی روان کے قوام کو برقرار رکھتا ہے جبکہ اس میں الکلی یا ترشہ ملایا جائے۔.
- کمپیوٹر: حافظے کا ایک عارضی رقبہ یا معلومات کی پٹی جو دو مختلف رفتاروں سے چلتے ہوئے پروگراموں کے درمیان معلومات منتقل کرنے میں مددگار ہو۔.
- عوام: برط (خصوصاً old buffer ) سٹھیایا ہوا بوڑھا آدمی -.
فعل
- ضرب خور کا کام کرنا -.
- حیاتی کیمیا: محلول میں بفر شامل کرنا۔.
buffer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हयाती कीमिया: (अलिफ़) टक्कर रोक, थापी ,ज़रब ख़ौर, जो तसादुम को रोकने के लिए होता है (ब) बरत: रेल के डिब्बों की पुश्त और सामने के रुख़ पर लगी हुई ऐसी ही दुहरी कल।
- कम्पयूटर: हाफ़िज़े का एक आरिज़ी रकबा या मालूमात की पट्टी जो दो मुख़्तलिफ़ रफ़्तारों से चलते हुए प्रोग्रामों के दरमयान मालूमात मुंतक़िल करने में मददगार हो।
- अवाम: बरत (ख़ुसूसन old buffer ) सठिया या हुआ बूढ़ा आदमी -
क्रिया
- ज़रब ख़ौर का काम करना -
- हयाती कीमिया: महलूल में बिफर शामिल करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (buffer)
buffer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔