تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bruit" کے متعقلہ نتائج
bruit کے لیے اردو الفاظ
bruit کے اردو معانی
فعل
- (عمومًا قبل about,abroad) پھیلانا، نشر کرنا (خبر، اطلاع، افواہ) -.
اسم
- قدیم: افواہ یا اڑتی سی خبر۔.
bruit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अम्मू ना क़बल about,abroad) फैलाना, नशर करना (ख़बर, इत्तिला, अफ़्वाह) -
संज्ञा
- क़दीम: अफ़्वाह या उड़ती सी ख़बर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِبارَت
(زبانی یا تحریری) بیان، مضمون، تحریر، اسلوب (معنی یا مفہوم کے مقابل)، املا، تسوید، تحریر، متن، مضمون
بَریت
وہ نشان جو کسی لچکدار چیز کی مار سے جسم پر پڑ جائے، کسی لچکدار چیز کی مار کے نشان بدن پر، بے قصور ہونا
بارُوت
گندھک، شورے اور کوئلے وغیرہ کا آتشگیر سفوف جو آتشیں اسلحہ نیز آتشبازی میں استعمال کیا جاتا ہے، بارود
عِبادات
غلامی، بندگی، (اصطلاحاً) خدا کی پرستش خصوصاً مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں
بَرات چَڑْھنا
برات کے جلوس کا دھوم دھام سے دلھن کے گھر روانہ ہونا، دولہا کا جلوس کے ساتھ دلہن کے گھر جانا
بَرات کی شُوبھا باجا اَرْتھِی کی شُوبھا رونا
شادی میں گانے بجانے سے رونق ہوتی ہے اور موت میں رونے سے، گانا بجانا خوشی کے موقع پر زیب دیتا ہے اور نوحہ و زاری غم کے موقع پر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bruit)
bruit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔