تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bream" کے متعقلہ نتائج
bream کے لیے اردو الفاظ
bream کے اردو معانی
اسم
- بَريم مَچھلی
- آگ سے جھلس کر صاف کرنا
- سمُندر کی ایک مچھلی جِس کی پُشت اُٹھی ہوئی ہوتی ہے
bream के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बरेम मछली
- आग से झुलस कर साफ़ करना
- समुनदर की एक मछली जिस की पुशत उठी हुई होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیْرَم
جرثقیل میں لوہے یا لکڑٰ کا وہ ٹکڑا جو بھاری چیز کو سرکارنے اور سنبھالتا ہے ، ہر مشین میں پرزوں کا وزن سنبھالنے والا حصہ،
بادام
ایک مشہور میوہ جو بناوٹ میں بالعموم آن٘کھ سے مشابہ اور اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے، ایک درخت کا پھل جو خشک میوہ جات میں شمار ہوتا ہے اور جس کی گری غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے
بَدمَعاشی
بد اعمالی، بد افعالی، بد چلنی، بد وضعی، بد کردار، خرام خوری، رشوت خوری، بد ذاتی، شرارت، لفنگا پن
بَرَم راکْشَس
مرے ہوئے برہمن کی روح، ایک خاص خبیث روح جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ لپٹنے کے بعد کسی طرح پیچھا نہیں چھوڑتی
بَد مَعاش
وہ شخص جس کی گزر بسر اوباشی کی آمدنی سے ہو، وہ شخص جس کی روزی برے کاموں پر منحصر ہو، حرام خور، اوباش، برے چلن کا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bream)
bream
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔