تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barium" کے متعقلہ نتائج
barium کے لیے اردو الفاظ
barium کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) بیریم
- قلوی مٹی کی قبیل کا کوئی عنصر
- ایک سفید سی متورق دھات، جو عموماً مرکبات کی شکل میں ملتی ہے اور مختلف اقسام کی بھرتوں اور آتش بازی کی چیزیں تیار کرنے میں استعمال ہوتی ہے
barium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) बेरियम
- क़िल्वी मिट्टी की क़बील का कोई 'उंसर
- एक सफ़ेद सी मुतवर्रक़ धात, जो 'उमूमन मुरक्कबात की शक्ल में मिलती है और मुख़्तलिफ़ अक़्साम की भरतों और आतिश बाज़ी की चीज़ें तैयार करने में इस्ते'माल होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیْرَم
جرثقیل میں لوہے یا لکڑٰ کا وہ ٹکڑا جو بھاری چیز کو سرکارنے اور سنبھالتا ہے ، ہر مشین میں پرزوں کا وزن سنبھالنے والا حصہ،
بادام
ایک مشہور میوہ جو بناوٹ میں بالعموم آن٘کھ سے مشابہ اور اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے، ایک درخت کا پھل جو خشک میوہ جات میں شمار ہوتا ہے اور جس کی گری غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے
بَدمَعاشی
بد اعمالی، بد افعالی، بد چلنی، بد وضعی، بد کردار، خرام خوری، رشوت خوری، بد ذاتی، شرارت، لفنگا پن
بَرَم راکْشَس
مرے ہوئے برہمن کی روح، ایک خاص خبیث روح جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ لپٹنے کے بعد کسی طرح پیچھا نہیں چھوڑتی
بَد مَعاش
وہ شخص جس کی گزر بسر اوباشی کی آمدنی سے ہو، وہ شخص جس کی روزی برے کاموں پر منحصر ہو، حرام خور، اوباش، برے چلن کا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barium)
barium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔