تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bottle" کے متعقلہ نتائج
bottle کے لیے اردو الفاظ
bottle کے اردو معانی
اسم
- بوتل، عموماً شیشے یا پلاسٹک کا ظرف جس کا منھ ڈاٹ لگا کر بند کر دیا جاتا ہے، اس میں مائع اشیا بھری جاتی ہیں
- مائع کی مقدار جو ایسے ظروف میں سما سکے
- شیشہ
- مینا
- اگر the لگائیں تو معنیٰ ہوں گے تیز شراب
- ماں کے دودھ کے بجائے شیر خوار بچوں کو بوتل سے دودھ پلانے کا فارمولہ
فعل متعدی
- بوتلوں میں بھرنا
- (مجازاً) ذخیرہ کرنا
- احاطہ کرنا
bottle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोतल, 'उमूमन शीशे या प्लास्टिक का ज़र्फ़ जिस का मुँह डाट लगा कर बंद कर दिया जाता है, उस में माए' अश्या भरी जाती हैं
- माए' की मिक़्दार जो ऐसे ज़ुरूफ़ में समा सके
- शीशा
- मीना
- अगर the लगाऐं तो मा'ना होंगे तेज़ शराब
- माँ के दूध के बजाए शीर ख़्वार बच्चों को बोतल से दूध पिलाने का फ़ार्मूला
सकर्मक क्रिया
- बोतलों में भरना
- (मजाज़न) ज़ख़ीरा करना
- इहाता करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bottle)
bottle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔