Search results

Saved words

Showing results for "bottle"

bottle

shiishii

bottled

بوتل

bottlenosed

پکوڑا سی ناک والا

bottleneck

آمد و رفت کا تنگ راستہ

bottleholder

آڑی

bottlegreen

ہرا کانچ

battle

haarib

buttle

مزاحاً: بٹلر یا خانسا ماں کی طرح کام کرنا۔.

ba-ittilaa'

aware, literate, well-informed, knowledgeable, informed, acquainted with, familiar with, wise, intelligent

be-ittilaa'

بغیر خبر یا اطلاع دیے

woulfe bottle

کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].

squeeze bottle

نرم لچکیلی جلد کی کپّی وغیرہ جسے دبا کر اس میں بھرا ہوا عرق وغیرہ نکالا جاسکے ۔.

klein bottle

ریاضی: ایک تجرباتی نلکی [ جرمن موجد م ۱۹۲۵ء کے نام پر].

wine bottle

شراب کی بوتل، معیاری سائز میں پچھتر سنٹی لٹر یا ۳ /۲ ۲۶ سیّال اونس شراب ہوتی ہے۔.

smelling bottle

لخلخے کی چھوٹی شیشی ، تیز بُو والی نمکیات نو شادر وغیرہ سے بھری ۔.

battle ship

ja.ngii-jahaaz

battle axe

بھاری تبر.

wager of battle

تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.

Urdu words for bottle

bottle

ˈbɒt.əl

bottle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोतल, 'उमूमन शीशे या प्लास्टिक का ज़र्फ़ जिस का मुँह डाट लगा कर बंद कर दिया जाता है, उस में माए' अश्या भरी जाती हैं
  • माए' की मिक़्दार जो ऐसे ज़ुरूफ़ में समा सके
  • शीशा
  • मीना
  • अगर the लगाऐं तो मा'ना होंगे तेज़ शराब
  • माँ के दूध के बजाए शीर ख़्वार बच्चों को बोतल से दूध पिलाने का फ़ार्मूला

सकर्मक क्रिया

  • बोतलों में भरना
  • (मजाज़न) ज़ख़ीरा करना
  • इहाता करना

bottle کے اردو معانی

اسم

  • بوتل، عموماً شیشے یا پلاسٹک کا ظرف جس کا منھ ڈاٹ لگا کر بند کر دیا جاتا ہے، اس میں مائع اشیا بھری جاتی ہیں
  • مائع کی مقدار جو ایسے ظروف میں سما سکے
  • شیشہ
  • مینا
  • اگر the لگائیں تو معنیٰ ہوں گے تیز شراب
  • ماں کے دودھ کے بجائے شیر خوار بچوں کو بوتل سے دودھ پلانے کا فارمولہ

فعل متعدی

  • بوتلوں میں بھرنا
  • (مجازاً) ذخیرہ کرنا
  • احاطہ کرنا

Related searched words

bottle

shiishii

bottled

بوتل

bottlenosed

پکوڑا سی ناک والا

bottleneck

آمد و رفت کا تنگ راستہ

bottleholder

آڑی

bottlegreen

ہرا کانچ

battle

haarib

buttle

مزاحاً: بٹلر یا خانسا ماں کی طرح کام کرنا۔.

ba-ittilaa'

aware, literate, well-informed, knowledgeable, informed, acquainted with, familiar with, wise, intelligent

be-ittilaa'

بغیر خبر یا اطلاع دیے

woulfe bottle

کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].

squeeze bottle

نرم لچکیلی جلد کی کپّی وغیرہ جسے دبا کر اس میں بھرا ہوا عرق وغیرہ نکالا جاسکے ۔.

klein bottle

ریاضی: ایک تجرباتی نلکی [ جرمن موجد م ۱۹۲۵ء کے نام پر].

wine bottle

شراب کی بوتل، معیاری سائز میں پچھتر سنٹی لٹر یا ۳ /۲ ۲۶ سیّال اونس شراب ہوتی ہے۔.

smelling bottle

لخلخے کی چھوٹی شیشی ، تیز بُو والی نمکیات نو شادر وغیرہ سے بھری ۔.

battle ship

ja.ngii-jahaaz

battle axe

بھاری تبر.

wager of battle

تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (bottle)

Name

Email

Comment

bottle

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone