وہ معشوق کو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر کا نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب
باٹ چَھپائی
بانٹوں پر مہر لگانے کا عمل، مہر لگانے کی اجرت
باٹ چھاپ
بان٘ٹوں پر مقررہ اوزان کی مہر لگانے کا عمل
بات چُھوٹنا
منْگنی کا ٹوٹ جانا
بات چَھنْنا
بات کی چھان پھٹک ہونا ، تحقیق کیا جانا ، دلائل یا حقائق سے متحقق ہونا.
بات چھوٹی کَرنا
کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے کم حوصلگی ظاہر ہو
بیٹی چود
(لفظاً) بیٹی کے ساتھ برا کام کرنے والا ، (مراداً) ایک بری گالی جو سخت برہمی میں کسی کو دی جاتی ہے.
باٹ چھاپی
بان٘ٹوں پر مہر لگانے کا عمل ؛ مہر لگانے کی اجرت
بات چَندرانا
کچھ کہہ کر مکر جانا
بات چَلْنے نَہ دینا
فیصلہ یا راے وغیرہ نہ خود ماننا نہ کسی کو ماننے دینا
بات چِیت کَرنا
گفتگو کرنا، باتیں کرنا، گپ لڑانا
بات چَندرا کے کَرنا
بظاہر نا واقف یا انجان بن کے بات کرنا
بات چِپَک کے رَہ جانا
پھبتی، فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا
بات چھیْڑنا
(کسی شخص یا امر کا) تذکرہ شروع کرنا، ذکر چلانا
بات چِبِلّی ہے
چھچھورپن کی بات ہے ، طفلانہ حرکت ہے
باٹ چَلْنا
سفر کرنا ، کسی راستے کو طے کرنا
بات چَلْنا
بات چلانا کا لازم
بات چِھڑْنا
گفتگو یا کسی امر کا آغاز ہونا ، تذکرہ ہونا.
bitchy
عوام: کینہ پرور ، بد مزاج۔.
butchery
بے جا سفّاکی، خونریزی، قتل (انسانوں کا) -.
biotechnology
قدرتی حیاتی عملوں سے صنعتی یا اور طرح کے مقاصد حاصل کرنا، خصوصاً خورد حیاتی نامیوں کے تولیدی عمل سے مثلاً جراثیم کش، (ضد حیوی ادویات، ہارمون وغیرہ تیار کرنے کے لیے).
بُوچَر
بوچڑ
بات چَندرا کے کَہنا
بظاہر نا واقف یا انجان بن کے بات کرنا
بُوچَڑ
قصائی، قصاب، جانور ذبح کرنے والا، گوشت بیچنے والا
بات چَلانا
ذکر چھڑنا یا نکالنا، ( کسی امر کا ) تذکرہ شروع کرنا
بات چَبانا
رک : بات چبا جانا.
بات چَبا جانا
کسی امر کو نظر انداز کرنے کےلیے کچھ کہتے کہتے رک جانا اور نہ کہنا
بُوٹ چاٹْنا
خوشامد کرنا ، ہر وقت خاطر داری اور خوشنودی مزاج میں لگا رہنا.
بات چِپَکْنا
پھبتی، فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا
بات چَلی جانا
سلسلۂ گفتگو ختم نہ ہونا
بات چِیت کُھٹ ہونا
آپس میں بول چال بند ہو جانا، طرفین کا ایک دوسرے سے نہ بولنا
بات چِیت
گفتگو، بول چال، حرف و حکایت
بات چَپاتی
ایک قسم کی چپاتی ، ایک نہایت پتلی اور بڑی روٹی ، نانِ ہوائی ۔
بات چَبا کَر کَہْنا
رک : بات چبا چبا کر کرنا.
بات چَبا چَبا کَر کَرْنا
اصل مطلب کو چھپانے کے لیے رک رک کر لفظ ادا کرنا
بات چُرا کے کَہْنا
کسی سے چھپا کے کچھ کہنا.
بوٹی چَڑْھنا
پنپنا، فربہی آنا، موٹا ہونا
بات چَل پَڑْنا
ذکر چھڑنا یا نکالنا، ( کسی امر کا ) تذکرہ شروع کرنا
بانٹ چُونٹ
۱. رک : بان٘ٹ بون٘ٹ.
بَتّی چَڑھانا
فانوس یا کنول وغیرہ میں موم کی بتی رکھنا
باتیں چِیتیں
بات چیت (رک) کی جمع .
بُتِ چِینی
رک : بت جیں .
بات چِھیلے رُکھڑی کاٹھ چِھیلے چِکنا
بات میں جتنی بحث بڑھاؤ اتنی ہی اس میں باریکیاں نکلتی چلی آتی ہیں
باٹ چَلے جانْیے یا باہا پڑے جانْیے
معاملہ پڑنے یا سفر یا صحبت یا ہمسائیگی سے آدمی کا حال کھلتا ہے

English meaning of botch , botch meaning in english, botch translation and definition in English.
botch का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔