تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bomb" کے متعقلہ نتائج
bomb کے لیے اردو الفاظ
bomb کے اردو معانی
اسم
- [بھوں کی آواز سے] بم
- گولہ جو آتشگیر مادے سے بھرا ہوا ہوتا ہے اور فیوز میں آگ لگنے سے پھٹتا ہے
- گولہ
- میزائل
- آتش فشاں پہاڑ کا لاوا
- تابکار مادے کے لیے سیسے کا استر لگا ہوا برتن
- (طب) قنبلہ
- ہجوم کو بھگانے کا طریقہ
- (عوامی) ناکامی
فعل متعدی
- بم پھینکنا
- ہوائی جہاز سے بم گرانا
- بم برسانا
- گولے پھینکنا
- گولہ اندازی کرنا
bomb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [भौं की आवाज़ से] बम
- गोला जो आतिश-गीर माद्दे से भरा हुआ होता है और फ्यूज़ में आग लगने से फटता है
- गोला
- मिज़ाइल
- आतिश फ़िशाँ पहाड़ का लावा
- ताबकार माद्दे के लिए सीसे का अस्तर लगा हुआ बर्तन
- (तिब) क़ुंबुला
- हुजूम को भगाने का तरीक़ा
- ('अवामी) नाकामी
सकर्मक क्रिया
- बम फेंकना
- हवाई जहाज़ से बम गिराना
- बम बरसाना
- गोले फेंकना
- गोला अंदाज़ी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bomb
(الف) بارود، دھوئیں، گیس وغیرہ کا بھرا بم جو ٹکرا کر پھٹنے یا دور سے وقت پر اڑانے کے لیے بنایا جائے (ب) کوئی اور معمولی شے جو دھماکے سے اڑانے کے لیے تیار کی جائے:
بَمْبارْڈی
ایک قسم کا بھون٘را جس کے من٘ھ سے ایک ایسا عرق خارج ہوتا ہےجو گیس بن جاتا ہے اور اس گیس سے اس کے دشمن پریشان ہوکر بھاگ جاتے ہیں۔
bombazine
ٹوِل کی طرح کا بٹے ہوئے اون کا کپڑا جس میں کبھی کبھی ریشم یا سوت کی آمیزش بھی ہوتی ہے، سیاہ رنگ کا۔ ماتمی لباس کے لیے مستعمل تھا۔.
پَرْمانڑُو بَم
یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .
volcanic bomb
آتش فشانی گولا ، آتش فشاں سے خارج ہونے والا لاوے کا ڈھیما، عموماً ٹھوس کبھی کبھی مجوف، بیچ سے خالی۔.
ہائِیڈْروجَن بَم
نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔
اَیٹَم بَم
ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتمل ہو (ان جوہروں کی شکست و ریخت سے ہیبت ناک دھماکہ، جلا کر خاکستر کر دینے والی حدت، تباہ کن چمک کڑک اور زبردست دباؤ اور لرزہ پیدا ہو جاتا ہے، اس کے دھوئیں کی زد میں آنے والے تمام ذی حیات ہلاک ہو جاتے ہیں، اس کے تابکار ذرات ہر قسم کی نباتات کو زہریلا اور مہلک اور اس کی زہریلی شعایں زندگی کو ناممکن بنا دیتی اور دور دور تک آبادی کے آثار کو تہس نہس کر دیتی ہیں)
نِیوٹَران بَم
ایک بم جو نیوٹرون ذرّے اور گاما شعاعیں پیدا کرتا ہے ۱ یا ۲ کلو ٹن کا ایک چھوٹا بم جو ۲ کلو میٹر تک کے دائرے میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bomb)
bomb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔