تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boil" کے متعقلہ نتائج
boil کے لیے اردو الفاظ
boil کے اردو معانی
اسم
- دمل
- پھنسی
- سخت تکلیف دہ پھوڑا جو جرثومی چھوت سے ہو جاتا ہے
- دنبل
- جوش
- ابال
- تبخیر
- نقطۂ تبخیر
- کھولاؤ
فعل لازم
- جوش آنا
- بھاپ کا خارج ہونا (حرارت کی وجہ سے)
- ابلنے کی حد تک آ جانا جیسے پانی فارن ہائیٹ °212 سینٹی گریڈ °100 پر کھول اٹھتا ہے
- ابلتے ہوئے پانی کی حرارت سے پکنا یا پکانا
- ابلتے ہوئے مائع کا حامل ہونا یا ابال آنا
- ہنگامے یا شورش کے درمیان چلنا
- شدت سے مشتعل ہونا
فعل متعدی
- ابالنا
- جوش دینا
- جوش دلانا
- کھولانا
- کھولنا
boil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दुमल
- फुंसी
- सख़्त तकलीफ़-देह फोड़ा जो जुर्सूमी छूत से हो जाता है
- दुंबल
- जोश
- उबाल
- तबख़ीर
- नुक़्ता-ए-तबख़ीर
- खाैलाव
अकर्मक क्रिया
- जोश आना
- भाप का ख़ारिज होना (हरारत की वजह से)
- उबलने की हद तक आ जाना जैसे पानी फ़ॉरेन्हाइट 212° सैंटी ग्रेड 100° पर खाैल उठता है
- उबलते हुए पानी की हरारत से पकना या पकाना
- उबलते हुए माए' का हामिल होना या उबाल आना
- हंगामे या शोरिश के दरमियान चलना
- शिद्दत से मुश्त'इल होना
सकर्मक क्रिया
- उबालना
- जोश देना
- जोश दिलाना
- खाैलाना
- खाैलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بائِلَر
دھات کا بنا ہوا مختلف سائز اور شل کا ظرف جو کارخانوں میں کسی مائع کو ابالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے .
بُوائِلَر
بھاپ کے زور سے چلنے والی مشینوں کا وہ ظرف جس میں پانی کو تیز حرارت پہنچا کر بھاپ بناتے ہیں ؛ پانی ابالنے کا ایک مخصوص ظرف جو سردی میں مکان وغیرہ کو گرم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
بَل
تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی، وہ بل بھر اور نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہراً محسوس نہ ہو
بَعْل
چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت
bel
برقیاتی رسل و رسائل میں برقی توانائی کی سطحوں یا آواز کی شدّت کو جانچنے کی ایک اکائی جس کا تناسب ۱۰:۱ ہے۔ [گراہم بیل کے نام پر متوفی ۱۹۲۲ ٔ].
boll
بیضوی بیج دان، خصوصاً روئی کی پْھٹی۔ امریکا یا میکسیکو کی سُنڈی جس کے حشرے روئی کی پْھٹی کو خراب کرتے ہیں Anthonomus grandis ۔.
بَھئی اَللہ
عورتیں اس محل پر بولتی ہیں جس سے مروتاً اظہار ناراضگی نہ کر سکتی ہوں اور اس نا گوار مزاج امر کا روکنا مقصود ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boil)
boil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔