تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bogie" کے متعقلہ نتائج
bogie کے لیے اردو الفاظ
bogie کے اردو معانی
اسم
- بوگی
- ڈبہ
- بھدی قسم کا مضبوط بنا ہوا ٹرک یا چھکڑا
- پہیوں سمیت ریل کے ڈبے
- لوہے کا پٹا، جیسے ٹینک کے پہیوں پر چڑھی ہوئی لوہے کی مال
- [بھالو، بھتنا]
- ہوا
- بھوت پریت
- ڈرانے والی کوئی چیز
- خوفناک
- (گالف) ایک ہی ضرب میں سوراخ میں گیند ڈالنا
- ایسی ضرب
bogie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोगी
- डिब्बा
- भद्दी क़िस्म का मज़बूत बना हुआ ट्रक या छकड़ा
- पहियों समेत रेल के डिब्बे
- लोहे का पट्टा, जैसे टैंक के पहियों पर चढ़ी हुई लोहे की माल
- [भालू, भुतना]
- हव्वा
- भूत-प्रेत
- डराने वाली कोई चीज़
- ख़ौफ़नाक
- (गोल्फ़) एक ही ज़र्ब में सूराख़ में गेंद डालना
- ऐसी ज़र्ब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
boogie-woogie
امریکی قبائل کے حزنیہ گیت یا عوامی دُھنیں پیانوں پر بجانے کا ایک انداز جس میں کھرج سُر نمایاں ہوتا ہے.
بَگَئی
ایک کیڑا جو جانوروں کے جسم پر پرورش پاتا کبھی ان کے کان میں گھس جاتا ہے اور کبھی پاخانے کے مقام سے پیٹ میں داخل ہوجاتا ہے
بونگا
. بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں
عَرْض بیگی
ایک عہدہ دار، جو بادشاہ کے حضور میں لوگوں کی حاجتیں اور درخواستیں پڑھ کر سنائے یا پیش کرے، پیش کار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bogie)
bogie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔