تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blende" کے متعقلہ نتائج
blende کے لیے اردو الفاظ
blende کے اردو معانی
اسم
- امتزاج، خصوصاً دھاتی (بھرت وغیرہ)
- کوئی بھی قدرتی سلفائیڈ جس میں غیر دھاتی انداز کی چمک، دمک ہوتی ہے، جیسے میگنیز سلفائیڈ یا سفیلے رائیٹ
blende के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इम्तिज़ाज, ख़ुसूसन धाती (भरत वग़ैरा)
- कोई भी क़ुदरती सल्फ़ाईड जिस में ग़ैर धाती अंदाज़ की चमक, दमक होती है, जैसे मैंगनीज़ सल्फ़ाईड या स्फ़ेलेराइट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
blender
مرکب ساز مشین جو کھانے کی چیزوں کی تیاری میں عرق نکالنے ،ٹکڑے کرنے ،گھلانے ملانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔.
بَلَنڈا
چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی
بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی ہے
اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی ، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا، رسی جل گئی بل نہیں گئے .
مَقامی بَلَندی
(ارضیات) بلندی کا وہ فرق جو بلند ترین چوٹی کے سر اور نچلی ترین وادی کے فرش کے درمیان ہوتا ہے ، میدانوں اور سطح مرتفع کی ہموار سطح جو کم ڈھلان دار ہے اور بلندی میں کم ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blende)
blende
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔