تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلَنڈا" کے متعقلہ نتائج

بَلَنڈا

چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنڈا کے معانیدیکھیے

بَلَنڈا

bala.nDaaबलंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

بَلَنڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی
  • دو چوبہ چھولداری کے عرض کو اٹھائے رہنے والی دونوں چوبوں کے درمیان سرے پر لگی ہوئی بلی

Urdu meaning of bala.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhappar ke pech ka ba.Daa baans, khaprail kii chhat kii lambii aur moTii billii jo puure tuul me.n ek paakhe se duusre paakhe tak paakhe tak lagii hotii aur ka.Diiyo.n ko sahaara detii hai ; lambaa aadamii ; chhat kii ka.Dii
  • do choba chhauladaarii ke arz ko uThaa.e rahne vaalii dono.n chaubo.n ke daramyaan sire par lagii hu.ii billii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلَنڈا

چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلَنڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلَنڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone