تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bleach" کے متعقلہ نتائج

bleach

اُجْلانا

bleaching

اُجلا یا سفید ہونا دھوپ میں

bleaching powder

رنگ کاٹ

bleacher

‫(الف) سفید کرنے والا (خصوصاًبنے ہوئے کپڑوں کو) سفید گر ، بیضا گر ، تبییض کار(ب) بیضا گری کے عمل کا سازوسامان ،ناند، مسالہ وغیرہ-.

بِلیچِن٘گ پَوْڈَر

رن٘گ کاٹ سفوف.

بَلوچ

بلوچستان کا باشندہ، اسی علاقے کی ایک مسلم جنگجو قوم

belch

ڈکار لینا

بِلچ پَڑنا

بیھرنا ، برس پڑنا ، آپے سے باہر ہوجانا.

بیلْچَہ دار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بیلْچَہ کار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بالْچَھڑ

ایک سیاہ رنْگ کی خوشبودار گھاس جو بالوں سے مشابہ ہوتی ہے، سنْبل

بال چُنْنا

موچنے یا چٹکی وغیرہ سے بال اکھاڑنا

بال چُھوٹْنا

بالوں کا (منْھ پر) لٹکنا.

بال چُنوانا

موچنے سے بال اکھڑوانا

بالا چاق

زیادہ بلند، تنومندی یا ترو تازگی میں بڑھا ہوا

بال چِھتَرنا

بال بکھرنا

بول چال بَند ہونا

بات چیت نہ ہونا، ایک دوسرے سے گفتگو بند ہونا

بالا چاند

ماہ نو، ہلال، نیا چان٘د

بال چھَتْری

آدمی کی چَنْدیا کے بال .

بَلوچی

بلوچستان کا باشندہ، بلوچ کے علاوہ بلوچیوں کی قوم ہے جو پہاڑی ملک کے رہنے والے ہیں

بِلَچْنا

کتاب کے کسی حصہ کا انتخاب کرنے کے لیے نشان لگان ، کتابوں سے منتخب حصے چن لینا

بیلْچَہ

لمبے دستے اور پھاوڑے کے سے پھل کا ایک اوزار، کدال

بالْچَہ

چھوٹا سا حوض جو حمام میں یا پاخانے کے قریب بنا رہتا ہے

بیلْچَک

رک : بیلچہ .

بَلْچَک

تلوار کے قبضے کی ضرب

blucher

جرمن فیلڈ مارشل فان بلوکر کے نام پر بلوکر جوتے

bluchers

تواریخ: مضبوط چمڑے کے چھوٹے بوٹ یا اونچے جوتے۔.

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بول چَبانا

کہتے کہتے رک جانا اور بات کو من٘ہ سے نہ نکالنا، چپ رہ جانا (پلیٹس)

بولا چالی

بات چیت، باہم گفتگو

بول چال

بات چیت، گفتگو، ایک دوسرے سے کلام کرنے کی صورت حال، کلام یا بیان

بال چِکَٹْنا

چکنے بالوں کا گرد وغیرہ سے اس طرح میلا ہو جانا کہ ایک دوسرے سے چبک جائیں.

بالُونچی

(رنگ کاری) عمارتی کام پر رنگ و روغن پھیرنے کی بالوں کی بنی ہوئی کونچی، برش

بَلوچِسْتان

جدید پاکستان کے شمال پچھم کا ایک صوبہ (اس کے شمال میں افغانستان، مشرق میں سندھ، جنوب میں بحیرہ عرب، اور مغرب میں فارس ہے)

بالو چر

دوسرے درجے کی چرس

بالو چار

(زمین) جس پر ریت آجائے

بَل چَڑھنا

قوت آنا

بَل چَڑھانا

بل ڈالنا، شکن پیدا کرلینا، ناک بھوں چڑھانا

بالُو چَری

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو مرشد آباد (بنگال) مقام بالو چر میں بنا جاتا ہے

بال چَرِتْر

(ہندو) بچوں کا کھیل کود ؛ کرشن جی کے بچپن کے کھیل کود کی داستان .

بِلّی چاٹا مُنْھ

unwashed face

bleach کے لیے اردو الفاظ

bleach

bliːtʃ

bleach کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رنگ کاٹنا
  • بے رنگ بنا دینا
  • دھوپ میں ڈال کر یا کیمیاوی طریقے سے سفید یا سفید تر بنانا
  • رنگ ہلکا کر دینا
  • اجلا کرنا
  • دھولا کرنا

فعل لازم

  • سفید ہونا
  • سفیدی اختیار کرنا
  • رنگ کٹنا
  • پیلا ہونا یا بے رنگ ہونا

اسم

  • رنگ کٹائی
  • بلیچ
  • سفید کرنے کا عمل
  • سفید کاری
  • رنگ کاٹ کے ذریعے لایا ہوا رنگ
  • رنگ کاٹ
  • بلیچنگ کے لیے استعمال کی گئی کوئی شے

bleach के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • रंग काटना
  • बे-रंग बना देना
  • धूप में डाल कर या कीमियावी तरीक़े से सफ़ेद या सफ़ेद-तर बनाना
  • रंग हल्का कर देना
  • उजला करना
  • धाैला करना

अकर्मक क्रिया

  • सफ़ेद होना
  • सफेदी इख़्तियार करना
  • रंग कटना
  • पीला होना या बे-रंग होना

संज्ञा

  • रंग कटाई
  • ब्लीच
  • सफ़ेद करने का 'अमल
  • सफ़ेद-कारी
  • रंग काट के ज़री'ए लाया हुआ रंग
  • रंग-काट
  • ब्लीचिंग के लिए इस्ते'माल की गई कोई शय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bleach

اُجْلانا

bleaching

اُجلا یا سفید ہونا دھوپ میں

bleaching powder

رنگ کاٹ

bleacher

‫(الف) سفید کرنے والا (خصوصاًبنے ہوئے کپڑوں کو) سفید گر ، بیضا گر ، تبییض کار(ب) بیضا گری کے عمل کا سازوسامان ،ناند، مسالہ وغیرہ-.

بِلیچِن٘گ پَوْڈَر

رن٘گ کاٹ سفوف.

بَلوچ

بلوچستان کا باشندہ، اسی علاقے کی ایک مسلم جنگجو قوم

belch

ڈکار لینا

بِلچ پَڑنا

بیھرنا ، برس پڑنا ، آپے سے باہر ہوجانا.

بیلْچَہ دار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بیلْچَہ کار

بیلچے سے کام کرنے والا ، مزدور ، مزدور .

بالْچَھڑ

ایک سیاہ رنْگ کی خوشبودار گھاس جو بالوں سے مشابہ ہوتی ہے، سنْبل

بال چُنْنا

موچنے یا چٹکی وغیرہ سے بال اکھاڑنا

بال چُھوٹْنا

بالوں کا (منْھ پر) لٹکنا.

بال چُنوانا

موچنے سے بال اکھڑوانا

بالا چاق

زیادہ بلند، تنومندی یا ترو تازگی میں بڑھا ہوا

بال چِھتَرنا

بال بکھرنا

بول چال بَند ہونا

بات چیت نہ ہونا، ایک دوسرے سے گفتگو بند ہونا

بالا چاند

ماہ نو، ہلال، نیا چان٘د

بال چھَتْری

آدمی کی چَنْدیا کے بال .

بَلوچی

بلوچستان کا باشندہ، بلوچ کے علاوہ بلوچیوں کی قوم ہے جو پہاڑی ملک کے رہنے والے ہیں

بِلَچْنا

کتاب کے کسی حصہ کا انتخاب کرنے کے لیے نشان لگان ، کتابوں سے منتخب حصے چن لینا

بیلْچَہ

لمبے دستے اور پھاوڑے کے سے پھل کا ایک اوزار، کدال

بالْچَہ

چھوٹا سا حوض جو حمام میں یا پاخانے کے قریب بنا رہتا ہے

بیلْچَک

رک : بیلچہ .

بَلْچَک

تلوار کے قبضے کی ضرب

blucher

جرمن فیلڈ مارشل فان بلوکر کے نام پر بلوکر جوتے

bluchers

تواریخ: مضبوط چمڑے کے چھوٹے بوٹ یا اونچے جوتے۔.

بَیل چَلْنا

سیدھی چنائی کرنا، چنائی کے ردوں کو ایک سیدھ میں جمانا

بول چَبانا

کہتے کہتے رک جانا اور بات کو من٘ہ سے نہ نکالنا، چپ رہ جانا (پلیٹس)

بولا چالی

بات چیت، باہم گفتگو

بول چال

بات چیت، گفتگو، ایک دوسرے سے کلام کرنے کی صورت حال، کلام یا بیان

بال چِکَٹْنا

چکنے بالوں کا گرد وغیرہ سے اس طرح میلا ہو جانا کہ ایک دوسرے سے چبک جائیں.

بالُونچی

(رنگ کاری) عمارتی کام پر رنگ و روغن پھیرنے کی بالوں کی بنی ہوئی کونچی، برش

بَلوچِسْتان

جدید پاکستان کے شمال پچھم کا ایک صوبہ (اس کے شمال میں افغانستان، مشرق میں سندھ، جنوب میں بحیرہ عرب، اور مغرب میں فارس ہے)

بالو چر

دوسرے درجے کی چرس

بالو چار

(زمین) جس پر ریت آجائے

بَل چَڑھنا

قوت آنا

بَل چَڑھانا

بل ڈالنا، شکن پیدا کرلینا، ناک بھوں چڑھانا

بالُو چَری

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو مرشد آباد (بنگال) مقام بالو چر میں بنا جاتا ہے

بال چَرِتْر

(ہندو) بچوں کا کھیل کود ؛ کرشن جی کے بچپن کے کھیل کود کی داستان .

بِلّی چاٹا مُنْھ

unwashed face

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bleach)

نام

ای-میل

تبصرہ

bleach

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone