تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bleach" کے متعقلہ نتائج
bleach کے لیے اردو الفاظ
bleach کے اردو معانی
فعل متعدی
- رنگ کاٹنا
- بے رنگ بنا دینا
- دھوپ میں ڈال کر یا کیمیاوی طریقے سے سفید یا سفید تر بنانا
- رنگ ہلکا کر دینا
- اجلا کرنا
- دھولا کرنا
فعل لازم
- سفید ہونا
- سفیدی اختیار کرنا
- رنگ کٹنا
- پیلا ہونا یا بے رنگ ہونا
اسم
- رنگ کٹائی
- بلیچ
- سفید کرنے کا عمل
- سفید کاری
- رنگ کاٹ کے ذریعے لایا ہوا رنگ
- رنگ کاٹ
- بلیچنگ کے لیے استعمال کی گئی کوئی شے
bleach के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- रंग काटना
- बे-रंग बना देना
- धूप में डाल कर या कीमियावी तरीक़े से सफ़ेद या सफ़ेद-तर बनाना
- रंग हल्का कर देना
- उजला करना
- धाैला करना
अकर्मक क्रिया
- सफ़ेद होना
- सफेदी इख़्तियार करना
- रंग कटना
- पीला होना या बे-रंग होना
संज्ञा
- रंग कटाई
- ब्लीच
- सफ़ेद करने का 'अमल
- सफ़ेद-कारी
- रंग काट के ज़री'ए लाया हुआ रंग
- रंग-काट
- ब्लीचिंग के लिए इस्ते'माल की गई कोई शय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bleach)
bleach
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔