تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blare" کے متعقلہ نتائج
blare کے لیے اردو الفاظ
blare کے اردو معانی
فعل لازم
- للکارنا
- زور سے چلانا
- ترم کی سی بلند آواز سے گونجنا
- ڈکرانا
فعل متعدی
- چیخنا
- ڈنکے کی چوٹ کہنا
- ببانگ دہل کہنا
اسم
- ترم جیسی آواز
- شور
- چیخم دھاڑ
- رنگ یا روشنی کی تیز چمک
- باجا گاجا
- دھوم دھڑکا
- دھوم دھام
- طمطراق
- ترم یا بگل کی آواز
blare के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ललकारना
- ज़ोर से चिल्लाना
- तुरम की सी बलंद आवाज़ से गूँजना
- डकराना
सकर्मक क्रिया
- चीख़ना
- डंके की चोट कहना
- बबाँग-ए-दुहल कहना
संज्ञा
- तुरम जैसी आवाज़
- शोर
- चीख़म धाड़
- रंग या राैशनी की तेज़ चमक
- बाजा गाजा
- धूम धड़का
- धूम धाम
- तुमतराक़
- तुरम या बिगुल की आवाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِلُوری
بلور سے منسوب: بلور سے بنا ہوا، بلور کی طرح صاف شفاف و چمکیلا، گھوڑے اور کبوتر کے رنگ کا نام جو سفید براق ہوتا ہے
بَلْڑا
شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.
ballade
تین تین مصرعوں کے بند والی نظم جس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اختتامی بند ہوتا ہے، ایک طرح کا ترجیع بند.
bladderwort
یوٹیکلیریا () جنس کی بوٹیوں میں سے کوئی بوٹی جس کی بعض بوٹیوں کے پتوں پر چھوٹے چھوٹے پھکنے ہوتے ہیں، جو پانی پر آزادانہ تیرتی ہیں اور بعض کی جڑیں کیچڑ میں ہوتی ہیں
bladder wrack
عام بھوری بحری نبات یا کائی جس میں ہوا بھرے ( کھکھل ) پتوے ہوتے ہیں جو اسے اٹھائے رکھتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blare)
blare
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔