تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blade" کے متعقلہ نتائج
blade کے لیے اردو الفاظ
blade کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) کف برگ
- برگ
- پتا
- پتی
- پٹھا
- پٹا
- پٹی
- بالی آنے سے پہلے کا پورا پودا
- بلے یا چپو کی تھاپی
- بلیڈ
- چاقو، تلوار یا چھینی کا پھل
- مونڈھے کی چوڑی ہڈی
- (صوتیات) زبان کا اگلا سطحی حصہ
- کتف
- لوح
- شان و شوکت والا
- بانکا
- چھبیلا
- خوش طبع
- پنکھ
- گھومتے ہوئے پنکھے کا اایک بازو یا اس کے چار یا تین بازوؤں میں سے ایک بازو
- جہاز چلانے والے پنکھے کا ایک پنکھ
- چلتی ہوئی موٹر ؍ ٹربائن کا ایک پاکھا
blade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातियात) कफ़-ए-बर्ग
- बर्ग
- पत्ता
- पत्ती
- पट्ठा
- पट्टा
- पट्टी
- बाली आने से पहले का पूरा पौदा
- बल्ले या चप्पू की थापी
- ब्लेड
- चाक़ू, तलवार या छीनी का फल
- मोंढे की चौड़ी हड्डी
- (साैतियात) ज़बान का अगला सतही हिस्सा
- कतिफ़
- लौह
- शान-ओ-शौकत वाला
- बाँका
- छबीला
- ख़ुश-तब'
- पंख
- घूमते हुए पंखे का अअएक बाज़ू या इस के चार या तीन बाज़ूओं में से एक बाज़ू
- जहाज़ चलाने वाले पंखे का एक पंख
- चलती हुई मोटर / ट्रबाईन का एक पाखा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bladder wrack
عام بھوری بحری نبات یا کائی جس میں ہوا بھرے ( کھکھل ) پتوے ہوتے ہیں جو اسے اٹھائے رکھتے ہیں۔.
bladderwort
یوٹیکلیریا () جنس کی بوٹیوں میں سے کوئی بوٹی جس کی بعض بوٹیوں کے پتوں پر چھوٹے چھوٹے پھکنے ہوتے ہیں، جو پانی پر آزادانہ تیرتی ہیں اور بعض کی جڑیں کیچڑ میں ہوتی ہیں
بَلْڑا
شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.
بَلَنڈا
چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی
ballade
تین تین مصرعوں کے بند والی نظم جس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اختتامی بند ہوتا ہے، ایک طرح کا ترجیع بند.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blade)
blade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔