تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"black" کے متعقلہ نتائج

black

بَھیانَک

black sheep

بدمعاش

black bass

سَياہ کَٹيرنا

black rod

سَياہ چھَڑی

black body

(فِضائيات) سَياہ جِسَم

black monday

کالی جمعرات (Thursday)

black letter

تَزئينی حروف

black death

طاعونِ اعظَم

black book

سیاہ کتاب

black lead

پنسل کا سرمہ۔.

black art

کالا جادُو

black eye

سَياہ چَشَم

black flag

سَياہ پَرچَم

black shirt

فا شستی جماعت کا کارکن۔.

black hole

روزنِ سَياہ

black diamond

سَياہ ہيرا

black-and-blue

گہرے دھَبے يا گہرے سُرمَئی رَنگ کا

black diamonds

کوئلے

black maria

(بول چال) قيدِيوں کو لانے لےجانے کی پوليس گاڑی

black walnut

سَياہ اخروٹ

بِلَیک ہونا

چور بازای سے فروخت کیا جاتا ، پوشیدہ طور سے زیادہ قیمت بر بکنا.

black ritual

کالا عِلْم

black market

چور بازار

بلیک ہول

black hole

بِلَیک آؤُٹ

روشنیوں کو گل کر دینے یا گل ہو جانے کی کیفیت، بمباری کے موقع پوری بستی کے چراغ بجھا دیئے جانے کی صورت حال

بِلَیک بورْڈ

تختۂ سیاہ، (جو عموماً اسکولوں اور کالجوں کے اندر ہر کلاس میں ہوتا ہے)

black marketing

چور بازاری

بِلَیک لِسْٹ

مجرموں ، مشتبہ لوگوں یا ناپسندیدہ عناصر کی فہرست.

بِلَیک آوُٹ کَرنا

چھپانا ، شایع نہ ہونے دینا ، استخفا.

بِلَیک میلَر

بلیک میل کرنے والا

بلَیک اِسْٹون

رک : حجر اسود

blackish

سرمئی

بِلَیک اَینْڈ وھائِٹ

(لفظاً) سیاہ و سفید ، (مراداً) تحویر یا وضاحت ؛ (آرٹ) سفید کا غذ پر سیاہ رن٘گ سے نقاشی کے بعد اس کا سیاہ اور سفید حصہ ، صرف سیاہ رن٘گ سے بنائی ہوئی تصویر.

blackness

اَنْدھیرا

blackball

انتخاب میں (کسی امید وار کو) رد کردینا (ابتدا میں سیاہ گولی ڈالنے سے ہوتا تھا).

blackfaced

کل مونہا

blackberry

ایک قسم کا سیاہ گودے دار بیر یا اسکی بیل جوکانٹے دار گلا ب کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے Rubus fruticosus.

blackfellow

تواریخ: آسٹر یلیا کا قدیم قبائلی باشندہ ۔.

blackboy

جنس Xanthorrhea کا ایک آسٹر یلیائی درخت جس کا تنا سخت اور سیاہ ہوتا ہے اور پتّے گھاس کی طرح، اس لیے grass tree بھی کہلاتا ہے۔.

blackfish

سیاہ مچھلی مثلاً سرمئی ۔.

blackcurrant

مویز ، عرف عام میں منقّا،Ribes nigrum کا پودا یا پھل۔.

blackhead

مسّا، کیل مہاسے۔.

blackhearted

سیاہ دل

blackbird

طرقہ

blackamoor

قدیم: سیاہ جلد کا آدمی خصوصاً نیگرو۔.

blacken

کالا

blackwater fever

ملیریا بُخار کی ایک قِسَم

blackfly

پودوں کو لگنے والی تیلیوں میں سے کوئی خصوصاً Aphis fabae.

blackguardism

شہد پن

blackguard

لُچّا

blackboard

تختۂ سیاہ جس پر چاک سے لکھتے ہیں۔.

بِلَیک بال

کلب کا ممبر انتخاب کرنے کے موقع پر کسی امیدوار کے خلاف ووٹ

blackout

بینائی ، ہوش یا حافظے کا گم ہوجانا۔.

blacking

سیاہ پالش ( خصوصاً جوتے کی ).

blackleg

تحقیراً: برط (اکثر وصفی ) صنعتی مزدوروں کی کا رروائیو ں میں حصّہ لینے سے گریز یا انکار کرنے والا.

blackcap

ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کے نر کے سر پر سیاہ چوٹی ہوتی ہے atricapilla.

blacktop

امریکا سڑک پر بچھانے کا ایک تعمیراتی مسالا۔.

blackmail

دَھونس

blackjack

تاش کا کھیل ۔.

blackcock

(قب: grey-hen) بھٹ تیتر کا نر ۔.

black کے لیے اردو الفاظ

black

blæk

black کے اردو معانی

صفت

  • سیاہ، کالا
  • کوئلے جیسا کالا
  • تاریک
  • انتہائی سیاہ کالے رنگ کا جیسے کوئلہ یا دھواں
  • سیاہ گوں
  • سیاہ فام
  • حبشی
  • سیاہ پوش
  • کلوٹا
  • روشنیوں کو جذب کر لینے والا یا انہیں منعکس کرنے کے ناقابل
  • کالا بجھنگ
  • میلا
  • انتہائی سنگین
  • روشنی سے عاری
  • ظلمت میں گھرا ہوا
  • مغموم یا افسردہ
  • بد شگون
  • کنجوس یا مجرمانہ
  • نہایت برا
  • قابل نفرت
  • غضبناک
  • قہر آلود یا غصے والا
  • ذلت کا، رسوائی کا یا مستوجب سزا (الزام و قصور کی علامت)

اسم

  • سیاہ رنگ
  • سفید کی ضد
  • کالے رنگ کا
  • سیاہ روغن یا کالا رنگ
  • ان شیا کا رنگ جو جاذب روشنی ہوں
  • اندھیرا
  • کالا لباس جیسے ماتمی پوشاک
  • سیاہی
  • تاریکی
  • کالک
  • حبشی
  • کلونس
  • سیاہ فام نسل کا فرد

فعل متعدی

  • کالا کرنا
  • سیاہ رنگنا
  • کالا رنگ چڑھانا
  • جوتوں کو صاف کرنا اور ان پر کالی پالش کرنا
  • منھ کالا کرنا
  • رو سیاہ کرنا
  • بدنام کرنا
  • دھبہ لگانا
  • کلنک لگانا
  • داغ لگانا

فعل لازم

  • کالا پڑ جانا
  • کالا ہو جانا

black के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • सियाह, काला
  • कोइले जैसा काला
  • तारीक
  • इंतिहाई सियाह काले रंग का जैसे कोइला या धुआँ
  • सियाह-गूँ
  • सियाह फ़ाम
  • हब्शी
  • स्याह पोश
  • कलूटा
  • राैशनियों को जज़्ब कर लेने वाला या उन्हें मुन'अकिस करने के नाक़ाबिल
  • काला बुझंग
  • मैला
  • इंतिहाई संगीन
  • राैशनी से 'आरी
  • ज़ुल्मत में घिरा हुआ
  • मग़्मूम या अफ़्सुर्दा
  • बद-शुगून
  • कंजूस या मुजरिमाना
  • निहायत बुरा
  • क़ाबिल-ए-नफ़रत
  • ग़ज़बनाक
  • क़हर आलूद या ग़ुस्से वाला
  • ज़िल्लत का, रुस्वाई का या मुस्तौजिब-ए-सज़ा (इल्ज़ाम-ओ-क़ुसूर की 'अलामत)

संज्ञा

  • सियाह रंग
  • सफ़ेद की ज़िद
  • काले रंग का
  • सियाह राैग़न या काला रंग
  • उन अश्या का रंग जो जाज़िब राैशनी हों
  • अंधेरा
  • काला लिबास जैसे मातमी पोशाक
  • सियाही
  • तारीकी
  • कालक
  • हब्शी
  • कलौंस
  • सियाह फ़ाम नस्ल का फ़र्द

सकर्मक क्रिया

  • काला करना
  • सियाह रंगना
  • काला रंग चढ़ाना
  • जूतों को साफ़ करना और उन पर काली पालिश करना
  • मुँह काला करना
  • रू सियाह करना
  • बदनाम करना
  • धब्बा लगाना
  • कलंक लगाना
  • दाग़ लगाना

अकर्मक क्रिया

  • काला पड़ जाना
  • काला हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

black

بَھیانَک

black sheep

بدمعاش

black bass

سَياہ کَٹيرنا

black rod

سَياہ چھَڑی

black body

(فِضائيات) سَياہ جِسَم

black monday

کالی جمعرات (Thursday)

black letter

تَزئينی حروف

black death

طاعونِ اعظَم

black book

سیاہ کتاب

black lead

پنسل کا سرمہ۔.

black art

کالا جادُو

black eye

سَياہ چَشَم

black flag

سَياہ پَرچَم

black shirt

فا شستی جماعت کا کارکن۔.

black hole

روزنِ سَياہ

black diamond

سَياہ ہيرا

black-and-blue

گہرے دھَبے يا گہرے سُرمَئی رَنگ کا

black diamonds

کوئلے

black maria

(بول چال) قيدِيوں کو لانے لےجانے کی پوليس گاڑی

black walnut

سَياہ اخروٹ

بِلَیک ہونا

چور بازای سے فروخت کیا جاتا ، پوشیدہ طور سے زیادہ قیمت بر بکنا.

black ritual

کالا عِلْم

black market

چور بازار

بلیک ہول

black hole

بِلَیک آؤُٹ

روشنیوں کو گل کر دینے یا گل ہو جانے کی کیفیت، بمباری کے موقع پوری بستی کے چراغ بجھا دیئے جانے کی صورت حال

بِلَیک بورْڈ

تختۂ سیاہ، (جو عموماً اسکولوں اور کالجوں کے اندر ہر کلاس میں ہوتا ہے)

black marketing

چور بازاری

بِلَیک لِسْٹ

مجرموں ، مشتبہ لوگوں یا ناپسندیدہ عناصر کی فہرست.

بِلَیک آوُٹ کَرنا

چھپانا ، شایع نہ ہونے دینا ، استخفا.

بِلَیک میلَر

بلیک میل کرنے والا

بلَیک اِسْٹون

رک : حجر اسود

blackish

سرمئی

بِلَیک اَینْڈ وھائِٹ

(لفظاً) سیاہ و سفید ، (مراداً) تحویر یا وضاحت ؛ (آرٹ) سفید کا غذ پر سیاہ رن٘گ سے نقاشی کے بعد اس کا سیاہ اور سفید حصہ ، صرف سیاہ رن٘گ سے بنائی ہوئی تصویر.

blackness

اَنْدھیرا

blackball

انتخاب میں (کسی امید وار کو) رد کردینا (ابتدا میں سیاہ گولی ڈالنے سے ہوتا تھا).

blackfaced

کل مونہا

blackberry

ایک قسم کا سیاہ گودے دار بیر یا اسکی بیل جوکانٹے دار گلا ب کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے Rubus fruticosus.

blackfellow

تواریخ: آسٹر یلیا کا قدیم قبائلی باشندہ ۔.

blackboy

جنس Xanthorrhea کا ایک آسٹر یلیائی درخت جس کا تنا سخت اور سیاہ ہوتا ہے اور پتّے گھاس کی طرح، اس لیے grass tree بھی کہلاتا ہے۔.

blackfish

سیاہ مچھلی مثلاً سرمئی ۔.

blackcurrant

مویز ، عرف عام میں منقّا،Ribes nigrum کا پودا یا پھل۔.

blackhead

مسّا، کیل مہاسے۔.

blackhearted

سیاہ دل

blackbird

طرقہ

blackamoor

قدیم: سیاہ جلد کا آدمی خصوصاً نیگرو۔.

blacken

کالا

blackwater fever

ملیریا بُخار کی ایک قِسَم

blackfly

پودوں کو لگنے والی تیلیوں میں سے کوئی خصوصاً Aphis fabae.

blackguardism

شہد پن

blackguard

لُچّا

blackboard

تختۂ سیاہ جس پر چاک سے لکھتے ہیں۔.

بِلَیک بال

کلب کا ممبر انتخاب کرنے کے موقع پر کسی امیدوار کے خلاف ووٹ

blackout

بینائی ، ہوش یا حافظے کا گم ہوجانا۔.

blacking

سیاہ پالش ( خصوصاً جوتے کی ).

blackleg

تحقیراً: برط (اکثر وصفی ) صنعتی مزدوروں کی کا رروائیو ں میں حصّہ لینے سے گریز یا انکار کرنے والا.

blackcap

ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کے نر کے سر پر سیاہ چوٹی ہوتی ہے atricapilla.

blacktop

امریکا سڑک پر بچھانے کا ایک تعمیراتی مسالا۔.

blackmail

دَھونس

blackjack

تاش کا کھیل ۔.

blackcock

(قب: grey-hen) بھٹ تیتر کا نر ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (black)

نام

ای-میل

تبصرہ

black

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone