تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"black" کے متعقلہ نتائج
black کے لیے اردو الفاظ
black کے اردو معانی
صفت
- سیاہ، کالا
- کوئلے جیسا کالا
- تاریک
- انتہائی سیاہ کالے رنگ کا جیسے کوئلہ یا دھواں
- سیاہ گوں
- سیاہ فام
- حبشی
- سیاہ پوش
- کلوٹا
- روشنیوں کو جذب کر لینے والا یا انہیں منعکس کرنے کے ناقابل
- کالا بجھنگ
- میلا
- انتہائی سنگین
- روشنی سے عاری
- ظلمت میں گھرا ہوا
- مغموم یا افسردہ
- بد شگون
- کنجوس یا مجرمانہ
- نہایت برا
- قابل نفرت
- غضبناک
- قہر آلود یا غصے والا
- ذلت کا، رسوائی کا یا مستوجب سزا (الزام و قصور کی علامت)
اسم
- سیاہ رنگ
- سفید کی ضد
- کالے رنگ کا
- سیاہ روغن یا کالا رنگ
- ان شیا کا رنگ جو جاذب روشنی ہوں
- اندھیرا
- کالا لباس جیسے ماتمی پوشاک
- سیاہی
- تاریکی
- کالک
- حبشی
- کلونس
- سیاہ فام نسل کا فرد
فعل متعدی
- کالا کرنا
- سیاہ رنگنا
- کالا رنگ چڑھانا
- جوتوں کو صاف کرنا اور ان پر کالی پالش کرنا
- منھ کالا کرنا
- رو سیاہ کرنا
- بدنام کرنا
- دھبہ لگانا
- کلنک لگانا
- داغ لگانا
فعل لازم
- کالا پڑ جانا
- کالا ہو جانا
black के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सियाह, काला
- कोइले जैसा काला
- तारीक
- इंतिहाई सियाह काले रंग का जैसे कोइला या धुआँ
- सियाह-गूँ
- सियाह फ़ाम
- हब्शी
- स्याह पोश
- कलूटा
- राैशनियों को जज़्ब कर लेने वाला या उन्हें मुन'अकिस करने के नाक़ाबिल
- काला बुझंग
- मैला
- इंतिहाई संगीन
- राैशनी से 'आरी
- ज़ुल्मत में घिरा हुआ
- मग़्मूम या अफ़्सुर्दा
- बद-शुगून
- कंजूस या मुजरिमाना
- निहायत बुरा
- क़ाबिल-ए-नफ़रत
- ग़ज़बनाक
- क़हर आलूद या ग़ुस्से वाला
- ज़िल्लत का, रुस्वाई का या मुस्तौजिब-ए-सज़ा (इल्ज़ाम-ओ-क़ुसूर की 'अलामत)
संज्ञा
- सियाह रंग
- सफ़ेद की ज़िद
- काले रंग का
- सियाह राैग़न या काला रंग
- उन अश्या का रंग जो जाज़िब राैशनी हों
- अंधेरा
- काला लिबास जैसे मातमी पोशाक
- सियाही
- तारीकी
- कालक
- हब्शी
- कलौंस
- सियाह फ़ाम नस्ल का फ़र्द
सकर्मक क्रिया
- काला करना
- सियाह रंगना
- काला रंग चढ़ाना
- जूतों को साफ़ करना और उन पर काली पालिश करना
- मुँह काला करना
- रू सियाह करना
- बदनाम करना
- धब्बा लगाना
- कलंक लगाना
- दाग़ लगाना
अकर्मक क्रिया
- काला पड़ जाना
- काला हो जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِلَیک آؤُٹ
روشنیوں کو گل کر دینے یا گل ہو جانے کی کیفیت، بمباری کے موقع پوری بستی کے چراغ بجھا دیئے جانے کی صورت حال
بِلَیک اَینْڈ وھائِٹ
(لفظاً) سیاہ و سفید ، (مراداً) تحویر یا وضاحت ؛ (آرٹ) سفید کا غذ پر سیاہ رن٘گ سے نقاشی کے بعد اس کا سیاہ اور سفید حصہ ، صرف سیاہ رن٘گ سے بنائی ہوئی تصویر.
blackberry
ایک قسم کا سیاہ گودے دار بیر یا اسکی بیل جوکانٹے دار گلا ب کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے Rubus fruticosus.
blackboy
جنس Xanthorrhea کا ایک آسٹر یلیائی درخت جس کا تنا سخت اور سیاہ ہوتا ہے اور پتّے گھاس کی طرح، اس لیے grass tree بھی کہلاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (black)
black
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔