تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"biotite" کے متعقلہ نتائج
biotite کے لیے اردو الفاظ
biotite کے اردو معانی
اسم
- ابرق
- سیاہ، گہرا بادامی یا سبز ابرق جس میں میگنیشیم، لوہا اور پوٹاشیم شامل ہوتا ہے
- قلمی چٹانوں کا ایک اہم حصہ
biotite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अबरक़
- सियाह, गहरा बादामी या सब्ज़ अबरक़ जिस में मैग्नेशियम, लोहा और पोटैशियम शामिल होता है
- क़लमी चट्टानों का एक अहम हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
biotite
معدنیات: ایک سیاہ، گہرا بھورا یا سبز ابرک (پرت دار) دھاتی مادّہ جو منقلب شدہ یا آتش فشانی مادّے سے بنی ہوئی چٹانوں میں پایا جاتا ہے۔.
بِتّا
بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ
بِتّی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.
بِتّی آوے
ایک شرط جو بتی کے کھلاڑی آپس میں بدلیتے ہیں کہ جب راستے میں ایک لھلاڑی دوسرے کھلاڑی کو غافل پا کر ”بتی آوے“ کہ دے تو اسے اس چوک کے خمیازے میں دو ان٘گلیوں سے پشت دست پر ضرب لگوانی پڑتی ہے.
لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتے
لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (biotite)
biotite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔