تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"biome" کے متعقلہ نتائج
biome کے لیے اردو الفاظ
biome کے اردو معانی
اسم
- حیاتی خطّہ؛ کوئی قدرتی فضا یا آب و ہوا جہاں کے پودے یا جانور وہاں رس بس گئے ہوں، مثلاً ٹنڈرا۔.
biome के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हयाती ख़ता; कोई क़ुदरती फ़िज़ा या आब-ओ-हुआ जहां के पौदे या जानवर वहां रस बस गए हूँ, मसलन टुण्ड्रा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
biome
حیاتی خطّہ؛ کوئی قدرتی فضا یا آب و ہوا جہاں کے پودے یا جانور وہاں رس بس گئے ہوں، مثلاً ٹنڈرا۔.
بِیمَہ
(نقصان پہن٘چنے یا مال و اسباب ضائع ہونے کی) ضمانت یا ذمہ داری مین اس کی تندرستی کا بیمہ لیتی ہوں.
بِیمَہ کَمْپَنی
وہ کمپنی جو اجتماعی سرمائے سے لیے قائم کی جاتی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا مقرر قواعد کے تحت بیمہ کرے نقصان جان و مال یا بیمے کی مدت کے اختتام پر بیمے کی رقم ان کے یا ان کی اولاد کے کام آئے.
دَسْتاویزِ بِیمَہ
اس سے ہر نوشتہ مراد ہے جس کے ذریعے سے ایک شخص بعوض رسومِ بیمہ دوسرے شخص سے بعہد نقصان یا ہرجہ یا اس جوکھوں کا کرتا ہے جس کا وقوع کسی امر مجہول خواہ اتفاقی سے ہو اور اس میں بیمۂ زندگی داخل نہیں ہے .
کُل اِناءِِ پَتَرَشَّحُ بِما فِیہ
(عربی مقولہ اردو میں مستعمل) ہر برتن سے وہی چیز ٹپکتی ہے جو اُس میں ہوتی ہے، اس قول سے اکثر یہ مراد ہوتی ہے کہ جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے یا جو جیسا ہوتا ہے ویسا کام کرتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (biome)
biome
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔