تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"billon" کے متعقلہ نتائج
billon کے لیے اردو الفاظ
billon کے اردو معانی
اسم
- بلون
- گھٹیا بھرت جو سونے چاندی کو ملا کر سکے ڈھالنے کے لیے تیار کی جاتی ہے
- کھوٹ
- بالخصوص چاندی میں تانبے یا ایسی کسی اور دھات کی بہت زیادہ مقدار میں ملاوٹ، اس بھرت سے کم قیمت سکے بنائے جاتے ہیں
- اس دھات کا سکہ
billon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिलॉन
- घटिया भरत जो सोने चांँदी को मिला कर सिक्के ढालने के लिए तैयार की जाती है
- खोट
- बिल-ख़ुसूस चाँदी में ताँबे या ऐसी किसी और धात की बहुत ज़्यादा मिक़्दार में मिलावट, इस भरत से कम क़ीमत सिक्के बनाए जाते हैं
- उस धात का सिक्का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
billon
(جمع یہی یا (معنی ۳ میں) billions) (بطور واحد a یا one کے بعد) ایک ہزار ملین (۱,۰۰۰,۰۰۰,۰۰۰ یا ۱۰۹)، ایک ارب۔.
bullion
دھات خصوصاً چاندی یا سونا بڑی مقدار میں، سکّے ڈھالنے سے قبل یا وزن کے حساب سے شمار کی جانے والی۔-.
بِلّی اُلانگْنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی اُلانگ کَر آنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی نانگھ کَر آنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (billon)
billon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔