تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"billion" کے متعقلہ نتائج
billion کے لیے اردو الفاظ
billion کے اردو معانی
اسم
- کھرب
- ايک ارَب (امريکا اور فَرانس ميں) ايک کھَرَب (بَرطانِيَہ اور جَرمَنی ميں)
billion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खरब
- एक अरब (अमरीका और फ्रांस में) एक खरब (बर्तानिया और जर्मनी में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو
ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں
بیلَن کی پاڑ
(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .
کَڑی کاٹ بیلَن بَنانا
تھوڑے فائدے کے لئے بڑا نقصان اُٹھانا، چھوٹی سی چیز کے لئے بڑی چیز کو برباد کرنا
کَڑی کاٹ بیلَن بَنایا
تھوڑے فائدے کے لئے بڑا نقصان اُٹھانا، چھوٹی سی چیز کے لئے بڑی چیز کو برباد کرنا
سُکھ دُکھ میں جو رَہے سَہائی سَجَن واوا بولیں بھائی
دوست وہی ہے جو دکھ درد میں کام آئے ، دوست وہی ہے جو ہر حالت میں کام آئے.
بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی
بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل
بیلَن دار چَکّی
وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا دابنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو (انگریزی) Roller Mill
جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس
کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے
بیلَن
لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے
bullion
دھات خصوصاً چاندی یا سونا بڑی مقدار میں، سکّے ڈھالنے سے قبل یا وزن کے حساب سے شمار کی جانے والی۔-.
billon
(جمع یہی یا (معنی ۳ میں) billions) (بطور واحد a یا one کے بعد) ایک ہزار ملین (۱,۰۰۰,۰۰۰,۰۰۰ یا ۱۰۹)، ایک ارب۔.
court bouillon
ترکاریوں ، شراب وغیرہ سے بنا ہوامسالہ جو اکثر مچھلی کے کھانوں کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔.
بھاپ بیلَن
مٹی کے دبانے اور ہموار کرنے کے لیے لوہے کا وہ بڑا اور بھاری بیلن جو زمین پر بھاپ انجن کی مدد سے لڑھکایا جاتا ہے، اسٹیم رولر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (billion)
billion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔