تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"betray" کے متعقلہ نتائج
betray کے لیے اردو الفاظ
betray کے اردو معانی
فعل متعدی
- دھوکا دینا
- دغا بازی سے دشمن کے حوالے کر دینا
- پکڑوا دینا
- دغا دینا یا بے وفائی کرنا
- گمراہ کرنا
- راز افشا کرنا
- بھید کھولنا
- منصوبے کو ظاہر کر دینا
- فریب دینا
- نادانستہ ظاہر کر دینا جیسے ازروئے جہالت یا نادانی
betray के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- धोका देना
- दग़ा बाज़ी से दुश्मन के हवाले कर देना
- पकड़वा देना
- दग़ा देना या बे-वफ़ाई करना
- गुमराह करना
- राज़ इफ़्शा करना
- भेद खोलना
- मंसूबे को ज़ाहिर कर देना
- फ़रेब देना
- ना-दानिस्ता ज़ाहिर कर देना जैसे अज़-रु-ए-जहालत या नादानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَٹیر
گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں
باتِر
پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .
بیتَر بَنْدی
وہ الاونس جو چیزوں کے بنڈل باندھنے کے لیے چٹائیوں یا بید کی بنی ہوئی ٹوکریوں وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے
بَٹیر جَگانا
بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا
بَتْرا روگ
مویشیوں کی ایک بیماری جس میں پروا ہوا لگنے سے اس کا منھ اور گردن سوج جاتی ہے اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے (جو سردی کی علامت ہے)، پر یا روگ پروا روگ.
بَٹیر مُٹِھیانا
بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے
بَٹیر کی چَمَک نِکالْنا
بٹیر کو مٹھی میں لے کر بار بار دبانا تاکہ رفتہ رفتہ اس کا ڈر اور وحشت دور ہوجائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (betray)
betray
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔