تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"betel" کے متعقلہ نتائج
betel کے لیے اردو الفاظ
betel کے اردو معانی
اسم
- پان
- تنبول
- برصغیر کی پان بیل
- پان کا پتا جو جنوب مشرقی ایشیا میں سپاری، کتھے اور چونے کے ساتھ کھایا جاتا ہے
betel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पान
- तंबूल
- बर्र-ए-सग़ीर की पान बेल
- पान का पत्ता जो जुनूब मशरिक़ी एशिया में सुपारी, कत्था और चूने के साथ खाया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بیتال
بھوت پریت خصوصاً وہ جو مرگھٹوں یا قبرستانوں میں رہتے ہوں، شیو جی کے نوکر چاکر، مردہ جس میں کوئی روح خبیث گھس جائے، وہ مردہ جو بھوت کے حلول کرنے سےزندہ خیال کیا جائے، پشاچ، بھوت، پریت
بے تال
موسیقی: وہ سر یا آواز، جو تال سے باہر ہو جس میں رس نہ ہواور جو سروں کی علم کے مخالف ہو، بے سُرا
بانٹَل بھائی پَڑوسی بَرابَر
جن بھائیوں میں جائیداد تقسیم کرنی ہو ان میں پہلے کی طرح کا پیار نہیں رہتا معمولی ہمسایوں کی طرح ہو جاتے ہیں
بوتَل
سیال اشیا رکھنے کا شیشے وغیرے کا ایک ظرف جس کی گردن لمبی اور پتلی اور نیچے کا حصہ گول چوکور یا مختلف اشکال کا ہوتا ہے، شیشہ کا لمبی گردن کا گہرا ظرف جس میں مائع مواد رکھا جاتا ہے
بَتُول
پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (betel)
betel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔