تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"berth" کے متعقلہ نتائج
berth کے لیے اردو الفاظ
berth کے اردو معانی
اسم
- گودی
- برتھ
- جہاز کے لیے سمندر میں ٹھہرنے کی جگہ
- (اکثر مجازاً) آرام دہ یا محفوظ جگہ جو دی گئی ہو
- جہاز، ریل یا موٹر وغیرہ میں سونے کی جگہ
- عام معنی میں مقام، جگہ یا موقع کے لیے استعمال ہوتا ہے
- جہازوں پر ملازمت کی اسامی
فعل متعدی
- گودی میں کشتی کا ٹھہرانا یا لنگر انداز ہونا
- جگہ یا جگہیں مہیا کرنا
فعل لازم
- جگہ حاصل کر لینا یا اس پر متصرف ہو جانا
berth के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गोदी
- बर्थ
- जहाज़ के लिए समुंदर में ठहरने की जगह
- (अक्सर मजाज़न) आराम-देह या महफ़ूज़ जगह जो दी गई हो
- जहाज़, रेल या मोटर वग़ैरा में सोने की जगह
- आम मा'ना में मक़ाम, जगह या मौक़ा के लिए इस्ते'माल होता है
- जहाज़ों पर मुलाज़मत की असामी
सकर्मक क्रिया
- गोदी में कश्ती का ठहराना या लंगर अंदाज़ होना
- जगह या जगहें मुहैया करना
अकर्मक क्रिया
- जगह हासिल कर लेना या उस पर मुतसर्रिफ़ हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (berth)
berth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔